
Important Urdu News (page 23)
اہم خبریں
-
امریکی ٹیرف جیسے مسئلے کو سفارتی اور تجارتی سطح پر اولین ترجیح دی جائے، صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس حاجی محمد ایوب مریانی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
جے یوآئی ضلع لسبیلہ نے اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کوئٹہ میں بھرپور شرکت کے حوالے سیاپنی تیاریاں تیز کردیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
تفتان رائفلز ونگ 140 نے سیندک پراجیکٹ میں ایک شاندار روایتی بلوچ ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثے دو ڈاکٹرز سمیت تین افراد زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تیسرے روز بھی فائرنگ کا تبادلہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حالات کے پیش نظر نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی، فائر بریگیڈ اور سول ڈیفنس کے اداروں کو فوری طور پر فعال کرنا ہوگا، سینیٹر محمد عبدالقادر
اداروں کی مستعدی کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
درہ آدم خیل ، انڈس ہائی وے پر موٹرکار حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر اور دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کرک ،پانی میں ڈوبنے اورمٹی کا تودہ گرنے کے مختلف واقعات میں ایک ماہی گیر سمیت3 افراد جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2025 - -
افغانستان سے دراندازی کرنے والے 54 عسکریت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ترقی یافتہ تہذیبیں ہمیشہ نئے نظریات کی مرہون منت ہوتی ہیں،بیرسٹرسیف
قرآن بار بار غور و فکر، تدبر اور تعقل کی دعوت دیتا ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے علم و عقل کو انسانیت کی بھلائی کے لیے استعمال کریں گردے، جگر، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور کوکلیئر ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چکوال،سٹی پولیس نے تین رکنی ہنی ٹریپ گینگ کو گرفتار کرلیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا ء کی مہم جاری
پنجاب بھر سے افغانیوں سمیت 12 ہزار 548 غیر قانونی مقیم باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پنجاب پولیس نے 24 گھنٹوں میں 27 گینگز کے 66 کارندے گرفتار کر لئے
ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، پسٹلز، رائفلز، ریوالورز، بندوقوں سمیت 113 ہتھیار اور سینکڑوں گولیاں و دیگر سامان برآمد
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل
رواں سال اب تک 12 لاکھ 2 ہزار سے زائد شہریوں نے خدمت مراکز سے پولیسنگ سروسز حاصل کیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
جلو موڑ قبرستان سے تشدد زدہ لاش برآمد
راوی روڈ کے علاقے میں تیس سالہ شخص نے خود کشی کر لی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
عظمیٰ بخاری کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ، تھیلیسیمیا کی مریض بچی کو وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے سکوٹی کا خصوصی تحفہ
سندس فاؤنڈیشن منو بھائی کا بہت بڑا کارنامہ ہے، خون کا عطیہ کرنے والے شہری تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو خون لازمی دیں‘ وزیر اطلاعات
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدہ کو معطل کرنا بھارت کا یکطرفہ ناجائز اقدام ہے‘ لیاقت بلوچ
ْسندھ طاس معاہدہ کے تین فریق ہیں،ورلڈ بنکاس معاہدے کا ضامن بھی ہے‘ نائب امیر جماعت اسلامی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ہسپتالوں کی نجکاری غریب عوام کے ساتھ دھوکہ ہے، حافظ نعیم الرحمان
پنجاب حکومت نے ہزاروں سکولز ٹھیکیداری نظام پر دئیے، یہ سسٹم بری طرح فیل ہوا، دیہی مراکز صحت، رورل ہیلتھ سنٹرز اور ہسپتالوں کو پرائیوٹائز کرنے کے فیصلوں کو مسترد کرتے ... مزید
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
بھارت کاجنگی جنون عالمی امن کیلئے خطرناک ہے‘ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
مدارس دینیہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں‘چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.