
Important Urdu News (page 24)
اہم خبریں
-
وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی حلقے میں کھلی کچہری
حلقہ عمائدین اور لوگوں کے مسائل سنے،متعلقہ حکام کو دادرسی کی ہدایات جاری بھارتی جارحیت کا جواب اسی کی زبان میں دے کر ملکی سیاسی و عسکری قیادت نے عوام کے دل جیت لیے‘بلال ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ
ڈی این اے ڈیٹابیس سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت میں مددگار ہوگا صوبہ بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کا ڈی این اے بھی ڈیٹا بیس میں ریکارڈ کرنے کا فیصلہ سیکرٹری داخلہ ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا ‘ رانا تنویر حسین
پاکستان اس پوزیشن میں ہے یہ معرکہ کامیاب طریقے سے سر کریں گے‘ وفاقی وزیر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ،54 کو جنم رسید کر دیا ‘ محسن نقوی
حکمت عملی کے تحت تین اطراف سے گھیر کر ہلاک کیا گیا ،انکے بیرونی آقا زور ڈال رہے تھے جلدپاکستان میں گھسیں ،دہشتگردی کی سرگرمی کریں تمام افواج ، ایجنسیز ملک کیلئے ایک ایک ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، پہلگام واقعہ کی صورتحال بارے آگاہ کیا
بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے ‘ وزیر اعظم پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، ہر طرح کی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں‘ ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کینیڈا: فلپائنی ورثے کے میلے میں ہجوم پر گاڑی چڑ ھا دینے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک
اتوار 27 اپریل 2025 - -
" فیصل آباد، ایڈیشنل سیشن جج محمد راشد نے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے منشیات کیس کا فیصلہ سنا دیا، مجرم کو 9سال قید‘ 80ہزار روپے جرمانہ کی سزا کاحکم
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فیصل آباد، گندم کی کٹائی کے دوران ہارویسٹر مشین کی زد میں آ کر نوجوان لقمہ اجل بن گیا
ذ*پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ٖ فیصل آباد، چالاک افراد نے کاروبار میں منافع کا لالچ دیکر4شہریوں سے ڈیڑھ کروڑ ہتھیا لئے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ں*کپاس کی بحالی درحقیقت ملکی معیشت کی بحالی ہے۔ سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
۵وزیر اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مجاہد ہسپتال فیصل آباد میں کو کلیئرٹرانسپلانٹ کا آغازکردیاگیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
م*پنجاب بھر میں مفت لیپ ٹاپ سکیم کیلئے طالب علموں پر بائیومیٹرک تصدیق کی شرط عائد
۴صوبائی حکومت کی جانب سے چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت 1 لاکھ 10 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
Wٹریفک حادثات میں 2بھائیوں سمیت3افراد جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ذ*میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا82واں یوم پیدائش28اپریل کو منایا جائے گا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ّپاکستان سمیت دنیا بھر میں کام کے دوران تحفظ اور صحت کا عالمی دن 28اپریل کومنایا جائے گا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کاآغاز کیا تو اسے منہ توڑ جواب ملے گا،جماعت اسلامی فیصل آباد
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ةترکی کی کوکورووا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حاکان اوسکان نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
صدر آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دراندازی ناکام بنانے پر خراج تحسین
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پہلگام واقعے کے بعد لیے گئے فیصلوں پر بریفنگ دی
جاتی امراء رائیونڈ میں ہونے والی ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
پاکستان تمام شعبوں میں ہر کارکن کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے لیے اپنے عزم میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ شامل ہے، شہباز شریف
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.