
Important Urdu News (page 27)
اہم خبریں
-
لیسکو کابجلی چوروں کے خلاف آپریشن،10 ملزم گرفتار
ملزمان کو 27540یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کیے گئے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فوڈ اتھارٹی کا آپریشن ، ہزاروں لیٹر دودھ، سینکڑوں من گوشت اور خراب بیکری آئیٹمز تلف
معروف فوڈپروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کی گئی،ناقص انتظامات پر 2 بند، 10لاکھ 45ہزار کے جرمانے عائد
اتوار 27 اپریل 2025 - -
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی ننکانہ صاحب آمد
گورنمنٹ بابا گرو نانک ہائی اسکول کی سو سالہ تقریبات میں خصوصی شرکت بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشتگردی کے الزام کی شدید الفاظ میں مذمت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بچگانہ عمل ہے‘ ہمایوں اختر خان
پاکستانی افواج ملکی سلامتی کا دفاع کرنے کیلئے ہر لمحے تیار ہیں،ساری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے ،سابق وفاقی وزیر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فیروز والا ،شرقپور میںسالوں پرانی50ہزار ٹن کے قریب کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں کو اٹھا دیا گیا
کڑی مانیٹرنگ کی وجہ سے صفائی کا کنٹریکٹ حاصل کرنے کی والی فرم کو مارچ ،اپریل میں 1کروڑ 60لاکھ کا جرمانہ عوام کا ’’ ستھرا پنجاب ‘‘کے تحت صفائی کے مثالی انتظامات پر وزیراعلی ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی اقدامات پرفی الفور سفارتکاری ،عالمی سطح پر قانونی پیشرفت کی جانی چاہیے ‘ پنجاب بار کونسل
حکومت ،اپوزیشن کی تفریق کے بغیر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو بھرپور اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے ‘ وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لاہور میں چائنا فلم فیسٹیول کا انعقاد پاکستان کی فلم انڈسٹری کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے‘عظمی بخاری
چین کی پاکستان کے دیگر شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری میں شراکت داری قابل تحسین ہے‘ وزیر اطلاعات
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ساہیوال،ریلوے روڈ تا چرچ روڈ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کا افتتاح
سڑکوں کی بہتری سے آمد و رفت میں آسانی ، تجارتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا‘ وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ عمران شاہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاکستان ،چین کی علاقائی امن ، باہمی احترام ،یکطرفہ اقدامات اورتسلط پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ اسحق ڈار ،چین اورچین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ اسحق ڈار نے پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی ،مستقل تزویراتی شراکت داری کیلئے ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
یوکرین جنگ: کُروسک کو مکمل طور پر آزاد کرا لینے کا روسی دعویٰ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فلسطینی صدر نے حسین الشیخ کو فلسطینی اتھارٹی کا نائب صدر مقرر کردیا
اگلے ہفتے منعقد ہونے والے اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب کیا جائے گا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چین سیروانگی پر ٹیکس ریفنڈ کا کم سے کم معیار 200 یوآن تک کم کردیا گیا ہے، چینی وزارت تجارت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چین کی نیوکلیئر پاور کا مجموعی پیمانہ پہلی بار دنیا میں پہلے نمبر پر، توانائی کی پیداوار میں مسلسل اضافہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
افغانستان کا ایران میں حالیہ سانحے پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
افغان وزیر خارجہ کی ازبک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
دونوں ممالک کو علاقائی مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے، امیر خان متقی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
زمرّد خان کا طلبہ کو علم کو خدمت میں ڈھالنے کا مشورہ
پاکستان کے ہسپتال، اسکول اور یتیم خانے نوجوان نسل کے علم اور جذبے کے منتظر ہیں، سابق سربراہ بیت المال
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ نے کھوکھا بازار ساہیوال کی روڈ کارپیٹنگ کا افتتاح کر دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے صحت کانفرنس میں مصطفی کمال نے پاکستان کی نمائندگی کی
وفاقی وزیر صحت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ،صحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال پاکستان اور ایران دونوں برادر اور پڑوسی ممالک ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
تجاوزات کا خاتمہ، صاف شہروں اور خودکار میٹر ریڈنگ سسٹم جیسے حکومتی اقدامات عوامی فلاح کی واضح مثال ہیں ، اویس لغاری
ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں ، وفاقی وزیر پانی وبجلی کا خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت پانی کا رخ موڑ سکتا ہے نہ ہی روک سکتا ہے، خواجہ آصف
نہیں سمجھتا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر کے کچھ حاصل کرلے گا، اس معاہدے میں بین الاقوامی ضمانتیں ہیں، وزیر دفاع
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.