Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
منگل 21 مئی 2024 - -
یونیورسٹی آف سرگودھا کا طالبعلم پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں منتخب
پیر 20 مئی 2024 - -
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
ایکسکلوزو مواد حاصل کرنے، صرف خیالات اور مصروفیات پر توجہ مرکوز کرنیکی ضرورت ایک دن شائقین، کرکٹرز ، کرکٹ کے درمیان اعتماد کو توڑ دے گی : بھارتی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
پیر 20 مئی 2024 - -
انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے
پیر 20 مئی 2024 - -
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
متعدد پلیئرز پر پابندی عائد، ضابطہ اخلاق پر کوی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ
پیر 20 مئی 2024 - -
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
پیر 20 مئی 2024 - -
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی
پیر 20 مئی 2024 - -
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 20 مئی 2024 - -
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی
پیر 20 مئی 2024 - -
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
پیر 20 مئی 2024 - -
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
نیو یارک یانکیز بمقابلہ بوسٹن ریڈ سوکس گیم کی ٹکٹ 1,296 ڈالر، پاک بھارت ٹاکرے کا ٹکٹ 1320 ڈالرز میں دستیاب
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
النصر کے سٹار کھلاڑی 1000 گول والے کلب میں داخل ہونے میں 109 گول کی دوری پر ہیں
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ قومی سکواڈ میں شامل ہو گئے
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
بیٹنگ کے دوران میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ بیٹنگ پارٹنر کی لائف کو آسان بناؤں اور اب بھی میرا کردار وہی ہے : جارح مزاج بیٹر
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
ہندوستان اور پاکستان کا میچ مختلف ہوتا ہے، لوگ اسے کسی بھی دوسرے کھیل سے زیادہ پسند کرتے ہیں ، شائقین ہمیں کھیلتے ہوئے دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں : بھارتی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
حارث رؤف اور عثمان خان کو انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں کھلانے کا فیصلہ
نسیم شاہ بھی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں جگہ بنائیں گے ، ایک فاسٹ بولر کم کرکے شاداب خان یا ابرار احمد کو کھلانے کے آپشن پر غور
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ووین رچرڈز کو اہم عہدے دیئے جانے کی خبریں گردش کرنے لگیں
پی سی بی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹوں پر کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
بابر اعظم مزید ٹی ٹونٹی ریکارڈز توڑنے کے قریب
اس سے قبل آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران بابر نے سب سے کامیاب ٹی ٹونٹی کپتان بن کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا
ذیشان مہتاب پیر 20 مئی 2024 - -
آئیگا سویٹیک نےاٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
پیر 20 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.