
Sports Urdu News (page 24)
کھیلوں کی خبریں
-
سری لنکا نے زمبابوے کو تیسرے میچ اور سیریز میں شکست دیدی
سری لنکا نے ہدف 18ویں اوور میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، پتھم نسانکا نے 33، کوشال مینڈس نے 30 رنز بنائے
پیر 8 ستمبر 2025 - -
محمد نواز کی ہیٹ ٹرک، میچ میں 5 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوگئے
پیر 8 ستمبر 2025 - -
پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت ل
پیر 8 ستمبر 2025 - -
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد
پیر 8 ستمبر 2025 - -
سلمان علی آغا نے فارم کے خدشات کے درمیان ایشیاء کپ میں محمد حارث کے کردار کی وضاحت کردی
حارث ٹاپ آرڈر بلے باز ہیں لیکن وہ پاکستان کے لیے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے 6 یا 7 پر کھیل رہے ہیں، لوگ اس کی قربانی نہیں دیکھتے : ٹی ٹونٹی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 8 ستمبر 2025 -
-
تمنابھاٹیا آپ کو کیسی لگتی ہیں؟ صحافی کے سوال پر عبدالرزاق نے اپنا جواب دیدیا
دونوں کے مابین افواہوں کی وجہ ایک پرانی تصویر تھی جس میں تمنا بھاٹیا اور عبدالرزاق کو جیولری کی دکان پر ایک ساتھ دیکھا گیا
ذیشان مہتاب پیر 8 ستمبر 2025 -
-
محمد نواز پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی ہیٹ ٹرک کرنیوالوں کی ایلیٹ لسٹ میں شامل
142 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی اننگز 66 پر سمٹ گئی
ذیشان مہتاب پیر 8 ستمبر 2025 -
-
ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں بھی تناؤ، اکٹھے پریکٹس کے باوجود ایک دوسرے سے ملنے سے گریز
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تین گھنٹے تک ایک ہی گراؤنڈ میں دو الگ الگ سمتوں میں نیٹ پریکٹس کرتی رہیں
ذیشان مہتاب پیر 8 ستمبر 2025 -
-
ایشیائی جیوجتسو چیمپئن شپ میں یو اے ای نے 6 طلائی تمغوں سمیت 18 میڈل جیت لئے
پیر 8 ستمبر 2025 - -
ہسپانوی ٹینس سٹار الکاراز نے سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن جیت لیا
پیر 8 ستمبر 2025 - -
تین ملکی سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام، کپتان اور شاہین کا میچ فیس بھی دینے کا اعلان
ہم مشکل کی گھڑی میں مصیبت میں گھرے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں: سلمان علی آغا
ذیشان مہتاب پیر 8 ستمبر 2025 -
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے فائنل میں شرکت کے باعث میچ 30 منٹ تاخیر کا شکار
پیر 8 ستمبر 2025 - -
محمد نواز کی ہیٹ ٹرک، افغانستان کو 75رنز سے شکست، سہ فریقی سیریز پاکستان نے جیت لی
شارجہ میں سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 141 رنز سکورکیے
ساجد علی اتوار 7 ستمبر 2025 -
-
سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے ہدف دیدیا
دونوں ٹیمیں 3، 3 میچز جیت کر فائنل تک پہنچی ہیں
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
یو ایس اوپن،جوکووچ کو پہلی مرتبہ ہارڈ کورٹ پر الکاراز کے ہاتھوں شکست
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین کی ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹ ٹرک، ٹیم کو فائنل جتوادیا
لبوشین 10 گیندوں پر صرف 16 رنز بناسکے تاہم انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
یو ایس اوپن ویمنز سنگلز کی دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے اپنے کیریئر کا چوتھا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
ورلڈکپ ہاکی کوالیفائر میں شرکت کی لیے پاکستان ٹیم بنگلہ دیش کے ساتھ تین میچز کی سیریز کھیلے گی
سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے پاکستان نے بھارت میں کھیلے جارہے ایشیا کپ میں حصہ نہیں لیا تھا ، رپورٹ
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
علی سسٹرز یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں
فائنل میں سحرش علی اپنے 19 ویں گولڈ میڈل کیلئے بڑی بہن ماہنور علی سے مقابلہ کریں گی
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نئے لوگو کی منظوری دے دی
اتوار 7 ستمبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.