
Sports Urdu News (page 25)
کھیلوں کی خبریں
-
فاسٹ بولر احمد دانیال دورہ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے
احمد دانیال ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز سے قبل فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے، اُن کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا زخمی ہوا
اتوار 17 اگست 2025 - -
پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
انڈر 19 اور ایمرجنگ خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز 21 اگست سے کراچی میں ہوں گے
اتوار 17 اگست 2025 - -
سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26: پرفارمنس پر فیصلہ، کئی کرکٹرز فارغ، نئے ناموں کی انٹری متوقع
کسی بھی فارمیٹ سے دور بھاگنے والوں کے معاہدے منسوخ ہوں گے، ذرائع
اتوار 17 اگست 2025 - -
خوراک کی بدلتی عادت نے بیڈمنٹن میں بحرانی کیفیت پیدا کردی
معیاری شٹل کاکس بطخ اور ہنس کے پروں سے تیار کی جاتی ہیں، چین میں اب ان جانوروں کی مانگ کم ہے
اتوار 17 اگست 2025 - -
بنگلادیش ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ میں شرکت پر آمادگی ظاہر کر دی، ذرائع
زبانی طور پر رابطہ کیا گیا ہے‘ایشیاء کپ میں شرکت کریں گے، تحریری دعوت نامے کے منتظر ہیں‘آفیشل بی ایچ ایف
اتوار 17 اگست 2025 - -
بابر اور رضوان آئوٹ‘ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا
ٹیم کی قیادت ایک بار پھر آل راؤنڈر سلمان آغا کے سپرد‘شاہین شاہ آفریدی اور سفیان مقیم شامل
اتوار 17 اگست 2025 - -
ایشیاء کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان ٹیم سے باہر
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی سکواڈ کا اعلان کیا
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
نولبرٹو سولانو پاکستان فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
جڑواں شہروں میں وزیراعظم یوتھ پروگرام ، لاہور قلندرز کے کامیاب کرکٹ ٹرائلز
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس برائے 26-2025میں بڑی تبدیلیوں کا امکا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
لاہور برج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایک روزہ پیئرز برج ٹورنامنٹ کا انعقاد
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
قومی کھیل کی بحالی کا آغاز ہو چکا،ہاکی کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
نیشنل موئے تھائی چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
مطاہر اکیڈمی جشن آزادی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کا ٹائٹل خزیمہ اور فیض نے جبکہ لیڈیز ڈبلز کا کنزہ اور بزل نے جیت لیا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
رائو سلیم ناظم میموریل ہاکی ٹورنامنٹ 17 اگست سے فیصل آباد میں شروع ہو گا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
پی سی بی کا انڈر19وایمرجنگ ویمن کرکٹرز کے ٹرائلز کا شیڈول جاری
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
کراچی گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جلد منعقد کیا جائے گا، خواجہ اظہار الحسن
کراچی اور سندھ ہاکی معاملات پر وزیر کھیل سے ملاقات کریں گے،شرمیلا فاروقی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز ، دوسرے میچ میں پرتھ سکارچرز نے پاکستان شاہینز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
پی سی بی کا 26-2025ء کے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ : ذرائع
عامر جمال، حریرہ، حسیب اللہ، عثمان خان اور محمد علی کو سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کیے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.