
Sports Urdu News (page 23)
کھیلوں کی خبریں
-
کینگروز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92رنز کے ساتھ مجموعی 82رنز کی برتری حاصل
جمعہ 27 جون 2025 - -
’چھوٹا قصبہ بڑے خواب‘، لیاری فٹبال اکیڈمی کو ناروے کپ میں انٹری مل گئی، ویڈیوجاری
تکنیک میں بہتری اور گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملوں کے لیے جارحانہ انداز اپنانے سمیت دیگر ڈرلز پر کوچز کام کر رہے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 27 جون 2025 -
-
سیکنڈ سیڈڈ فیلکس اوجرالیاسائم میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 27 جون 2025 - -
انگلینڈ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی فتح اپنے نام کرے گا، ناصر حسین
جمعہ 27 جون 2025 - -
ایشیاء کپ ، بھارتی ٹیم کی شرکت کی گتھی تاحال نہیں سلجھ سکی
پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے سبب ایونٹ پر پہلے ہی خدشات کے بادل چھا چکے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 27 جون 2025 -
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاپ 16 رائونڈ (کل سے ) شروع ہوگا
جمعہ 27 جون 2025 - -
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاپ 16 رائونڈ 28 جون سے شروع ہوگا
میگا ایونٹ کا ناک آئوٹ رائونڈ 28 جون سے شروع ہوگا اور 28 جون کو دو ٹاپ 16 رائونڈ میچز کھیلے جائیں گے
جمعہ 27 جون 2025 - -
امریکی ٹاپ سیڈڈ بینجمن ٹوڈ شیلٹن کو میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
ہم وطن حریف امریکی ٹاپ سیڈڈ ٹینس سٹار بینجمن کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ کے کوارٹرفائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا
جمعہ 27 جون 2025 - -
رسی وین ڈیر ڈوسن ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں پروٹیز ٹیم کی قیادت کریں گے
سی ایس اے کے مطابق وان ڈیر ڈوسن کو کپتان ایڈن مارکرم کی غیر موجودگی میں کپتان مقرر کیا گیا ہے
جمعہ 27 جون 2025 - -
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب ومبلڈن میں کھیلا جائے گا
جمعہ 27 جون 2025 - -
انگلینڈ اوربھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلاجائیگا
جمعہ 27 جون 2025 - -
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور بڑے ایونٹ میں شرکت کی دعوت
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف سے رابطہ کرکے پاکستان کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے
جمعہ 27 جون 2025 - -
تم کوئی کرٹلی ایمبروز نہیں’، ای این ہیلی کو شمر جوزف نے پہلے ٹیسٹ میں کرارا جواب دیدیا
شمر نے جو پرفارمنس گابا میں دی تھی اس کے بعد سے ان کا ایک سال خوفناک گزرا ہے، ای این ہیلی کی گفتگو
جمعہ 27 جون 2025 - -
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے قومی کھیل کی ترقی کا راز بتا دیا
کھلاڑیوں کی ذہنی یکسوئی اور ان کی صلاحیتوں میں نکھار کیلئے پریکٹس میچز کے ساتھ سمالی مشکلات بھی دور کرنا ہوں گی‘طاہر زمان
جمعہ 27 جون 2025 - -
پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں آگئے
بالی ووڈ کے کنگ نے اپنی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائز کیلئے دو پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ کرلیا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 27 جون 2025 -
-
نیوزی لینڈ کا سہ فریقی سیریز کےلئے سکواڈ کا اعلان
جمعہ 27 جون 2025 - -
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کے فٹ بال کلب کے ساتھ نیا معاہدہ، یومیہ تنخواہ کروڑوں روپے ہوگی
رونالڈو سعودی کلب النصر میں اب تک 105 میچوں میں مجموعی طور پر 93 گول کر چکے ہیں
ذیشان مہتاب جمعہ 27 جون 2025 -
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹاپ 16 لائن اپ مکمل ہوگئی
کلب ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل رائونڈ 28 جون سے شروع ہوگا
جمعہ 27 جون 2025 - -
غزہ اور برطرف صحافی سے یکجہتی، عثمان خواجہ نے انٹرویو دینے سے انکار کردیا
سوشل میڈیا پر آسٹریلوی بیٹر کی ویڈیو وائرل‘ انہوں نے سین مائیک دیکھتے ہی ہاتھ کے اشارے سے انکار کیا
جمعہ 27 جون 2025 - -
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
کولمبو میں اویس منیر اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان ون نے چیمپئن شپ کے پہلے روز گروپ کے دونوں میچز جیت لیے
جمعہ 27 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.