
Sports Urdu News (page 26)
کھیلوں کی خبریں
-
باجوڑ‘ کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، بچہ زخمی
دھماکے کے وقت گراؤنڈ میں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے، دھماکا خیز مواد گراؤنڈ میں نصب کیا گیا تھا
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
6 ستمبر 1965ء کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا گیا ہے
شاہد آفریدی، سرفراز، اعجاز اسلم کا پاک فوج کو خراجِ تحسین
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
ایشیاء کپ، 8 ٹیموں کے کپتان دبئی میں پریس کانفرنس کرینگے
ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، افغانستان، بنگلادیش، یو اے ای، عمان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شریک ہوں گی
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
انڈر 23 ایشین کپ فٹبال کوالیفائر، پاکستان کو 1 اور شکست
گروپ جی میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم کو میزبان کمبوڈیا کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بہتری آئی ہے، کوچ مائیک ہیسن کا دعویٰ
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
دوسرا ٹی 20، زمبابوے نے سری لنکا کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
میچ میں زمبابوین بولرز کی تباہ کن بولنگ کے سبب سری لنکن ٹیم صرف 80 رنز پر آؤٹ ہو گئی
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
نیشنل امیچرز گالف چیمپئن شپ، خواتین ایونٹ کا ٹائٹل آرمی کے نام
لیڈیز ٹیم ایونٹ آرمی کے نام رہا، آرمی نے 46 اوور پار کے ساتھ پہلی پوزیشن لی واپڈا کی لیڈیز ٹیم نے 53 اوور پار کے ساتھ دوسری اور پنجاب گالف کی ٹیم نے 67 اوور پار کے ساتھ تیسری ... مزید
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
میچ کے دوران کبڈی کا کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑااور جانبر نہ ہو سکا،کھلاری مغموم ہوگئے
اتوار 7 ستمبر 2025 - -
گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، انٹرنیشنل کبڈی پلیئر قتل
مقتول انٹرنیشنل کبڈی پلئیر ناصر پہلوان میچ کھیلنے کے بعد واپس اپنے گاؤں حویلی لکھا جارہے تھے
ساجد علی اتوار 7 ستمبر 2025 -
-
حنیف محمد ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ، امام الحق نے شاندار ٹرپل سنچری داغ دی
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
زمبابوے نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور پوری دنیا میں ٹیپ بال کرکٹ کے فروغ اور بہتری کے لیے ایک متحرک اور بہترین ٹیم کی تشکیل کو یقینی بنایا جائے گا ، نقاش جٹ
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائر میں پاکستان فٹبال ٹیم کو کمبوڈیا کے ہاتھوں 1-0 کی شکست
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
محکمہ کھیل و امور نوجوانان میرپورخاص کی جانب سے کھیل کی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ یو اے ای کرکٹ کے مستقبل کو نئی سمت دے رہا ہے،جوناتھن ٹروٹ
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
پاکستان 12 اکتوبر سے جنوبی افریقہ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ریڈ بال کیمپ 9ستمبر سے شروع ہوگا، پی سی بی
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کا فائنل (کل) بروز اتوار کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ریڈ بال کیمپ 9 ستمبر سے شروع ہو گا
ہفتہ 6 ستمبر 2025 - -
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بھرپور انداز میں جاری
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.