
International Urdu News (page 30)
بین الاقوامی خبریں
-
امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ
ڈرونز سے حملہ کرکے لوگوں پر ایسا سفید اسپرے کیا گیا جس نے جلد کو متاثر کیا،رپورٹ
پیر 9 جون 2025 - -
بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر احتجاج
احتجاج اس وقت شروع ہوا جب سیکیورٹی فورسز نے میتئی رہنما کانن سنگھ کو گرفتار کیا
پیر 9 جون 2025 - -
جنہیں ا مریکہ نہیں لیتاوہ واپس آجائیں،وزیراعظم افغانستان
واپس آنے والوں کو کسی زیادتی یا پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، ملا محمد حسن اخوند
پیر 9 جون 2025 - -
اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں
پیر 9 جون 2025 - -
بھارت، اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ
لینڈنگ کے بعد کافی دیر تک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتا بھی دکھائی دیا،تمام مسافرمحفوظ
پیر 9 جون 2025 - -
ایلون مسک کے ساتھ تعلقات ختم ہوچکے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
پیر 9 جون 2025 - -
بھارت، میگھالیہ میں 2 ہفتے قبل لاپتہ ہوئے شخص کی لاش مل گئی، بیوی تاحال لاپتہ
پیر 9 جون 2025 - -
میر واعظ عمر فاروق کو عیدالاضحی پر مسجد جانے سے روک دیا گیا
پیر 9 جون 2025 - -
فلسطینی بچوں نے ملبے کے ڈھیر کے درمیان بھی عید کی خوشیاں ماند پڑنے نہ دیں
ننھے بچوں نے بال بنوائے، بچیوں نے میک اپ کیا اور پھر ریڈ کارپٹ پر ریمپ واک بھی کی،ویڈیووائرل
پیر 9 جون 2025 - -
روس کا یوکرین پر شدید فضائی حملہ، 6 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی
روسی حملوں سے مغربی شہر ٹرنوپل میں صنعتی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا،عینی شاہدین
پیر 9 جون 2025 - -
ترکیہ، عیدالاضحی پر قربانی کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد زخمی
پیر 9 جون 2025 - -
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی حمایت اور حفاظت بھی کریں گے، یورپین یونین
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ دنیا بھر میں سنگین ترین جرائم کے پیش نظر انصاف کو برقرار رکھتا ہے،سربراہ
پیر 9 جون 2025 - -
اسرائیلی فوج کا شام میں حماس کے ایک کارکن کو نشانہ بنانے کا اعلان
پیر 9 جون 2025 - -
لاس اینجلس میں احتجاج کے دوران صدر ٹرمپ کا دو ہزار نیشنل گارڈز اہلکار تعیناتی کا حکم
پیر 9 جون 2025 - -
یمن، ذہنی طور پر متاثر شخص کی عید کے روز مسجد میں فائرنگ، 12 افراد جاں بحق
البیضا میں افسوسناک سانحہ، عید الاضحی کی تکبیرات کے دوران نمازیوں کو نشانہ بنایا گیا
پیر 9 جون 2025 - -
نائب گورنر مکہ نے حج سیزن 2025 کی کامیابی کا اعلان کر دیا
پیر 9 جون 2025 - -
دنیا بھر کے 238 شہروں سے 7 ہزار سے زائد حج پروازوں کا استقبال کیا گیا
نسک ایپ میں جدید خدمات، بجلی اور پانی کی فراہمی میں ریکارڈ اضافہ، خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل
پیر 9 جون 2025 - -
اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کا محاصرہ کر لیا مگر وہ اسے زندہ نہیں بچا پائے گا، القسام
پیر 9 جون 2025 - -
غزہ میں امدادی تقسیم کا ماڈل موت کی دعوت کے مترادف ہے،انروا کا انتباہ
غزہ ہیومینیٹیرین فانڈیشن نے سلامتی کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے تمام امدادی مراکز عارضی طور پر بند کر دئیے
پیر 9 جون 2025 - -
امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں،10افراد اور 27 ادارے بلیک لسٹ
پیر 9 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.