
Kashmir Urdu News (page 4)
کشمیر کی خبریں
-
بھارت اگست 2019سے کشمیریوں کو منظم طریقے سے بے اختیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تجریہ کار
پیر 18 اگست 2025 - -
مودی حکومت کا جنگی جنون خطے کے امن کے لئے سنگین خطرہ
مودی حکومت کی یہ کوشش درحقیقت اپنی فوجی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے اور ہندو انتہاپسندی کو ہوا دینے کی ایک اور سازش ہے
پیر 18 اگست 2025 - -
مٹی کے تودے اورچٹانیں گرنے کے باعث سرینگر جموں ہائی وے بند
پیر 18 اگست 2025 - -
وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کی صحافیوں سے تحریک آزادی کشمیرکو اجاگر کرنے کی اپیل
پیر 18 اگست 2025 - -
ڈوڈہ میں نام نہاد وی ڈی جی اہلکارکیساتھ ہاتھا پائی پر مسلمان پولیس اہلکار معطل
پولیس پوسٹ پریم نگر میں تعینات کانسٹیبل کو ڈسٹرکٹ پولیس لائنزسے منسلک کر دیا گیا
پیر 18 اگست 2025 - -
گاندربل میں کمسن لڑکی کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 18 اگست 2025 - -
بھارتی فورسز نے بانڈی پورہ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے
پیر 18 اگست 2025 - -
جموں و کشمیر،مٹی کے تودے اورچٹانیں گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے بند
پیر 18 اگست 2025 - -
جموں و کشمیر،ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز نے دو نوجوان گرفتار کر لیے
پیر 18 اگست 2025 - -
جموں و کشمیر،ضلع گاندربل میں کمسن لڑکی کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے،انصاف کا مطالبہ
پیر 18 اگست 2025 - -
ڈوڈہ میں نام نہاد وی ڈی جی اہلکارکے ساتھ ہاتھا پائی پر مسلمان پولیس اہلکار معطل
پیر 18 اگست 2025 - -
وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں سیلابی کیفیت کے بعد بڑی مقدار میں لکڑی بہہ کر نیلم جہلم پراجیکٹ ڈیم میں جمع ہو گئی
اتوار 17 اگست 2025 - -
آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ممکنہ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ کے خدشات
اتوار 17 اگست 2025 - -
مہاجرین جموں وکشمیر 1989ء کی ورکنگ کمیٹی کا9نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ
مہاجرین کشمیر اپنے ہی ملک اور ریاست میں بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں، اربابِ اختیار وعدوں کے مطابق فوری اقدامات اٹھائیں
اتوار 17 اگست 2025 - -
تارکین وطن کی زمینوں پر لینڈ مافیا کا راج، میانوالی میں ظلم کی ایک اور داستان وزیراعظم سے فوری ایکشن کی اپیل
اتوار 17 اگست 2025 - -
بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، حریت کانفرنس
بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے 10لاکھ سے زائد فوجیوں کے ذریعے کشمیری عوام کا محاصرہ کر رکھا ہے
اتوار 17 اگست 2025 - -
میرواعظ عمر فاروق، آغاسید حسن کا مولانا رحمت اللہ قاسمی کی والد ہ کے انتقال پراظہار تعزیت
اتوار 17 اگست 2025 - -
جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ میں بادل پھٹنے سے چار افراد ہلاک
کئی ندی نالوں میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ گئی، دریائے اجھ خطرے کے نشان کے قریب بہہ رہا ہے
اتوار 17 اگست 2025 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس کا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہارافسوس
کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اتوار 17 اگست 2025 - -
بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو فسطائیت کے باعث کشمیریوں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا
مودی حکومت مقبوضہ علاقے میں اختلاف رائے کو منظم طریقے سے دبا رہی ہے اور جمہوری آزادیوں کو کچل رہی ہے
اتوار 17 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.