
Kashmir Urdu News (page 5)
کشمیر کی خبریں
-
امان اللہ خان کوان کی نویں برسی پر لبریشن فرنٹ کاخراج عقیدت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت میں کشمیریوںکے ساتھ انسانیت سوز سلوک ناقابل برداشت ہے ،آغا سید حسن
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کولگام سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کے تین اہلکار زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کسی جارحیت کا مقابلہ کرے گا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا،سیدمنظورحمدشاہ جیلانی
مودی ایک بے غیرت مکار دشمن ، اس کی چالوں سے ہر مسلم ملک کو بچنا چائے،سینئرحریت رہنماکابیان
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاسبان حریب جموں کشمیرکا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کوخط
پہلگام واقعے سمیت کشمیر میں درجنوں سانحات کی آزادانہ تحقیقات کیلئے کمیشن مقرر کرنے کامطالبہ بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری شہریوں کے ساتھ ہو رہی نا انصافیوں پر سلامتی ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم کی ملاقات ،آزادکشمیرمیں تعمیر و ترقی کو تیز کرنے کا فیصلہ
پہلگام واقعہ کی آڑ میں کشمیری عوام پر عرصہ حیات تنگ ، انٹرنیشنل کمیونٹی بھارت کو مکروہ عزائم سے باز رکھنے کیلئے دبائوڈالے،گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائیں،زاہد اقبال ہاشمی
بھارت عالمی دہشت گردی میں ملوث ہے اس کابین الاقوامی محاسبہ کیا جائے،صدر انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مسلم لیگ ن صدر جماعت شاہ غلام قادر کی قیادت میں متحد ومنظم ہے،شرافت علی خلجی
آمدہ الیکشن کے اندر مسلم لیگ ن کی کامیابی میں یوتھ ونگ کا کلیدی کردار ہو گا ،رہنماء نون لیگ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی گجرات کا قصائی نریندر مودی کسی بھول میں نہ رہے پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے ،میاں منیر ہانس
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ایم این سی ایچ کے ملازمین کا(آج) 28اپرایل کو سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان
اتوار 27 اپریل 2025 - -
عنایت اللہ یوسف زئی نے پی ایچ ڈی لسانیات کے مقالے کا کامیاب دفاع کر لیا
شعبہ انگریزی معاشرتی بہبود و ذرائع ابلاغ کی ترقی میں کردار ادا کرتا رہے گا، وائس چانسلر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کی جانب سے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو یکسر مسترد کرتے ہیں،راجہ سجاداحمد ایڈووکیٹ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
جنگ مسلط کی گئی تو ہم پوری قوم اپنی مسلح افواج پاکستان کے ساتھ ملکربھارت کو بھرپور جواب دیں گے،نعیم عباسی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت پہلگام واقعہ سے پہلے بھی پاکستان پر متعدد بار جھوٹے الزام لگا چکا ہے،بشیر اللہ انقلابی
پاکستان کی سیکیورٹی کونسل اور سلامتی کونسل نے جرات مندانہ اور دانشمدانہ فیصلے کیے ہیں جو قابل قدر اور قابل تحسین ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مودی اور بی جے پی کی قبر کشمیر میں کھودی جائے گی، سردار عامر الطاف خان
مودی سرکار کے ظلم و جبر کی سیاست اب دم توڑنے والی ہے اور جلد بھارت کو گھٹنے ٹیک کر مقبوضہ کشمیر سے نکلنا پڑے گا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اوپن ایئر جیل بن چکا ہے،طاہر کھوکھر
بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف مسلسل سازشیں کی جا رہی ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی اب دنیا سے چھپی نہیں رہی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پہلگام دہشت گردی کا واقعہ بھارتی حکومت، فوج اور’’را‘‘ کی ایجنسیوں کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے،محمد حنیف ملک
بھارت کی طرف سے پہلگام دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں میں سے بعض لوگ زندہ ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
آل پارٹیز پارلیمنٹری کشمیر گروپ کے عہدیداروں کا اجلاس برطانوی پارلیمنٹ میں طلب
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین، ستارہ ء پاکستان نے دو سو سے زائد ممبران برطانوی پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سرینگر جموں ہائی وے پر سول ٹریفک کے لئے بند کردی گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر ،سڑک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.