
Local Urdu News (page 20)
مقامی خبریں
-
جہلم شہر کے مصروف بازاروں سے ناجائز تجاوزات ختم کروانا اور ان کو کشادہ کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے
جس پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے جو کہ خوش آئیند ہے، سابق نائب تحصیل ناظم خواجہ آصف جاوید
ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
ہوائی فائرنگ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت 20 جولائی سے شجر کاری شروع کی جائے گی، ڈی سی جہلم
موسم برسات کی شجر کاری مہم کو بھر پور کامیاب بنائیں گے
ہفتہ 13 جولائی 2024 - -
نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ سے
لاہور میں برٹش ہائی کمیشن کی خارجہ پالیسی کونسلر اور پولیٹیکل ایڈوائزر نے ملاقات کی
جمعہ 12 جولائی 2024 - -
ڈومیلی کے علاقہ تنھوٹ کے قریب 14سالہ لڑکامنی ڈیم میں ڈوب کرجانبحق
نوجوان سیلفی لیتے ہوٸے منی ڈیم میں گرگیااطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اور پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گٸی
جمعہ 12 جولائی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر جہلم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے انتظامیہ صرف فوٹو سیشن تک ہی محدود،
دینہ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی شہریوں کے مسائل میں روزبروز اضافہ ہونے لگا
جمعہ 12 جولائی 2024 - -
ایدھی سنٹر جہلم کے لیئے دو نئی ایمبولینس کا عطیہ
جو جہلم ایدھی ایمبولینس سروس میں شامل ہو گئی ہیں
جمعہ 12 جولائی 2024 - -
دریائے جہلم اور ندی نالوں میں نہانے پر دفعہ144ض ف نافذ العمل ہے
تاکہ پانی میں ڈوب کر قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچایاجا سکے، خلاف ورزی کرنے پر07ملزمان گرفتار
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
اگر حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلہ تو عوام سڑکوں پر ہوں گے
اور حکومت کے خلاف دما دم مست قلندر ہو گا
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
مارکیٹ میں دستیاب اشیاء کی قیمتوں کی پرائس کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں
خاص طور پر پیاز ٹماٹر اور آلو کے ریٹ کو مانیٹر کیا جائے، ڈپٹی کمشنر جہلم
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
وسائل کو محفوظ کرنے اور غربت میں کمی کے لئے آبادی پر کنٹرول ضروری ہے، ڈی سی جہلم
عالمی یوم آبادی منانے کا مقصد آبادی پر کنٹرول بارے آگاہی فراہم کرنا ہے
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
محکمہ شہری دفاع جہلم کو پہلی بار وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈاریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کی جانب سے
کروڑوں روپے مالیت کے جدید بم پروف آلات فراہم کر دیے گے
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
کوشش ہے کہ یکم اگست سے بی آئی یو ٹی کو مکمل طور فعال بناکر مریضوں کی ڈائلاسز شروع کی جائے گی، ڈاکٹر محمد علی سہیل
جمعرات 11 جولائی 2024 - -
جنرل منیجر بینک اسلامی پاکستان ملتان کا ایریا منیجر چوہدری مشہود کے ہمراہ دورہ جہانیاں
بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ جہانیاں برانچ کی کارکردگی کو سراہا
بدھ 10 جولائی 2024 - -
سٹیم پروجیکٹ کے تحت تعلیمی اداروں کو جدید لیبارٹریز مہیا کی جارہی ہیں، سہیل خان
بدھ 10 جولائی 2024 - -
بہاولنگر، شمالی وزیرستان میں دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوشُ کرنے والے زین علی کو بہاولنگر میں سپردخاک کردیا گیا
بدھ 10 جولائی 2024 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ہنر سیکھنے والے بچوں کو رسمی تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے انقلابی اقدام
بدھ 10 جولائی 2024 - -
آٹے کی قیمتوں کو حکومتی احکامات کے مطابق رکھا جائے
اور سپلائی میں کسی قسم کی کمی نہیں آنی چاہیے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام مسائل حل کریں گے، ڈی سی جہلم
منگل 9 جولائی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کی غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کاروائی،
ایک غیر قانونی گیس ایجنسی سیل
منگل 9 جولائی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈی پی او جہلم کے ہمراہ امام بارگاہ روہتاس سمیت دیگر اہم امام بارگاہوں کا دورہ
کیا جہاں انہوں نے محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا
منگل 9 جولائی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.