
Showbiz Urdu News (page 16)
فن و فنکار کی خبریں
-
سیف علی خان حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ممبئی پولیس نے ملزم کی ضمانت کی مخالفت کردی
ملزم غیر قانونی طور پر بھارت میں مقیم ہے اور اگر ضمانت دی گئی تو وہ فرار ہو سکتا ہے،پولیس کا موقف
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کیا
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
علیزے شاہ نے ریمپ پر اپنے گرنے کی وجہ شازیہ منظور کو قرار دے دیا
ریمپ پر گرنا حادثاتی نہیں ،سوچی سمجھی حرکت تھی، مقصد وائرل شہرت حاصل کرنا تھا،اداکارہ
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
سابق سینئر اداکار عاصم بخاری کی صحت سے متعلق جعلی خبروں کی تردید
ْالحمدللہ صحتیاب ہو رہا،ڈاکٹرز عمدہ طریقے سے کام کر رہے ،پہلے سے کافی بہتر ہوں،ویڈیوپیغام
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
پشاور،دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع
منصوبہ دو سال میں مکمل ہوجائیگا،مجموعی طور پر7کروڑ خرچ ہوں گے،سیکرٹری آثارقدیمہ کے پی
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
بشریٰ انصاری کا مدارس کی نگرانی کا مطالبہ،والدین بھی بچوں پر رحم کریں
والدین کی ذمہ داری بھی بنتی ہے، وہ اپنے بچوں کی شکایتوں کو بہانہ نہ سمجھیں، اداکارہ
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
سندھ ، معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش گھرسے پراسرارحالت میں برآمد
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
چالان میں نوجوان عمر حیات کو قاتل قرار دیا گیا ہے
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
وزیراعلی سندھ کا گلوکارعاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس، محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت
فنکار ہماری ثقافتی شناخت اور سماجی سرمایہ ہیں، ان کی فلاح و بہبود حکومت کی ذمہ داری ہے،مراد علی شاہ
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
فلم ’’سیارہ‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی باکس آفس پر ہلچل مچا دی
فلم سیارہ نے ریلیز ہوتے ہی پہلے ہفتے کے اختتام پر دنیا بھر سے 13.80ملین ڈالرز بٹور لیے
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
صارفین نے حمزہ عباسی کے بیان کو انتہائی غلط تشریح قرار دے کر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
وانی کپور نے فواد خان کے ساتھ کی گئی فلم ابیر گلال پر پابندی پر خاموشی توڑ دی
کینسل کلچر غلط ہے، محض ایک غلط بات کہنے پر بھی کینسل کرو اور بائیکاٹ کرو کی مہم شروع ہوجاتی ہے،اداکارہ
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
سلمان خان نے بگ باس 19 کیلئے معاوضے میں بڑی کمی کر دی
ہدایتکار فرح خان، کرن جوہر اور انیل کپور آخری 2 ماہ کے لیے شو کی میزبانی سنبھال سکتے ہیں
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
2013کی فلم ’’رانجھنا ‘‘کا اختتام، دوبارہ ریلیز کی تیاری
فلم تامل ناڈو میں یکم اگست کو دوبارہ سنیما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
جانی ڈیپ اور انجلینا جولی کی خفیہ ملاقاتیں، دوستی رومانوی رشتے میں بدلنے کا امکان
دونوں اکثر لگژری ہوٹلوں کے نجی سویٹس، پوش ریستورانوں اور کلبوں میں ملتے ہیں
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے
دلجیت اور ہانیہ کی فلم سرادر جی تھری بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں 27جون کو ریلیز کی گئی تھی
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی
نادرہ کو 6اگست 1995ء کولبرٹی مارکیٹ لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا
جمعہ 25 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.