
Sports Urdu News (page 33)
کھیلوں کی خبریں
-
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 8 طلائی تمغے جیت لیے
چیمپئن شپ کے آخری روز پاکستان نے مزید دو طلائی تمغے جیتے، قومی ویٹ لفٹرز نے ایک سلور اور دو برانز میڈلز بھی اپنے نام کیے
اتوار 1 جون 2025 - -
ایشین کپ کوالیفائر‘ پاکستان فٹ بال ٹیم کے عبوری اسکواڈ کا اعلان
فارورڈ علی حیدر شاہ، اسکاٹ لینڈ میں کھیلنے والے ریان محمد اسکواڈ میں شامل‘محمد صدام، عمران کیانی، عیسیٰ سلیمان اور اوٹس خان آئوٹ
اتوار 1 جون 2025 - -
کیرالا کمیونٹی ایونٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل مدعو، بھارتی صحافی بھڑک اٹھے
ایک بھارتی صحافی نے سوشل میڈیا پر اعتراض اٹھایا کہ کیا بھارتیوں کو میزبانی کیلیے پاکستانی کرکٹرز ہی ملے تھی
اتوار 1 جون 2025 - -
پیرس، پی ایس جی کی فتح کا جشن ہنگامہ آرائی اورجلائو گھیرائومیں تبدیل
فٹبال کے مداحوں کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران کئی گاڑیوں کو آگ لگادی گئی‘81مظاہرین گرفتار
اتوار 1 جون 2025 - -
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے چار روزہ فائنل کا تیسرا روز،ساحر ایسوسی ایٹس کا ایم آئی ٹی سلیوشنز کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
&ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ‘ ارشد ندیم نے 50 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
1973 میں800 میٹردوڑ کا گولڈ میڈل محمد یونس اور جیولن تھرو کا گولڈ میڈل اللّٰہ داد نے جیتا تھا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
kبابر اعظم کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
ظ*مبارک ہو ارشد ندیم! آپ پر فخر ہے‘قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا پیغام جاری
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
wآسٹریلوی خاتون نے 24 گھنٹوں میں 7079 پل اپس کا ریکارڈ بنا لیا
ؔ میرے شوہر اور کوچ نے مجھے 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ پل اپس میں خواتین کا ریکارڈ توڑنے کا مشورہ دیا،خاتون
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
گ*سینٹرل ایشین والی بال نیشنز لیگ، قازقستان نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو شکست دیدی
شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا‘کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
پاکستانی والی بال ٹیم نے سی اے وی اے نیشن لیگ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ایشین چیمئن شپ جیولن تھر و گولڈ میڈل ، ارشد ندیم کی فتح میں پی ایس بی کی مربوط معاونت شامل رہی ، ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ا*یوم تکبیر آل پنجاب کبڈی ٹورنامنٹ فیصل آباد کبڈی کلب نے جیت لیا
ً ٹورنامنٹ ملک پور کبڈی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، ساہیوال،لاہور،گجرات اور فیصل آباد کی ٹیموں نے حصہ لیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ًعالمی ادارہ فٹبال کے تعاون سے فٹبال کے کھیل کو پاکستان میں بہتر کیا جائے گا،عابد حسین
ؔعابد حسین کا خونی برج چوک پر فقیدالمثال استقبال ‘شاہی بگھی میں سو ار کرکے ڈی ایف اے کے دفتر تک لایا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ئ*پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے فائنل میں ساحر ایسوسی ایٹس کے باؤلرز کی شاندار کارکردگی
ر* ایم آئی ٹی سلیوشنز کی ٹیم کو پہلی اننگز میں محض 135 رنز پر آؤٹ کر دیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
{فخر زمان کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی
ن* فخر زمان کی عدم موجودگی کی وجہ ان کا 100 فیصد فٹ نہ ہونا ہے‘کپتان سلمان علی آغا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
yاوول ٹیسٹ کے ہیرو فضل محمود کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے
:پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ نیشن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا، حکومت سے انہیں تمغہ حسن کارکردگی اورہلال امتیاز سے نوازا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
)کیٹرینا سینیاکووا اور ٹیلر ٹاؤن سینڈ پر مشتمل ٹاپ سیڈڈجوڑی فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے دوسرے رائونڈ میں داخل
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ُمیچ فکسنگ کا الزام: بھارتی فرنچائز مالک کو 2 سال جیل اور 10 سال تک کھیل سے معطلی کی سزا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ض*پاکستان کے نور زمان نے برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 31 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.