
Sports Urdu News (page 34)
کھیلوں کی خبریں
-
ٓاے ٹی ایف انڈر 12 ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ‘ بارش کے باعث پاکستان و سری لنکا مشترکہ فاتح قرار
کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
{فٹ بال کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھاؤں گا‘ محسن گیلانی
ٰ جن لوگوں نے مجھے منتخب کرانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اتروں گا، انٹرویو
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ر*سری لنکا ٹی10 لیگ میں میچ فکسنگ، بھارتی فرنچائز مالک کو 2 سال قید کی سزا
ًگال مارویلز کے مالک پریم ٹھاکر کو 2 سال جیل کی سزا کے علاوہ 6 ملین روپے ہرجانہ اور 10سال کھیل سے معطل
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ح*بیٹرز ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں، کوشش ہوتی ہے کم رنز دیں، حارث رؤف
لله*شاہین اور نسیم کے ساتھ کافی کرکٹ کھیلی ہے، حسن علی کے ساتھ اب موقع مل رہا ہے ان سے سیکھ رہا ہوں‘گفتگو
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
{جانوروں کی طرح نہیں خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں‘ وسیم اکرم
,کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ کوئی انسان کم کھانے سے مر گیا، اگر آپ 25 نان کھا کر سوئیں گے تو صبح زندہ کیسے اٹھیں گی سابق کپتان
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
{اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
د*میرے رائے کرکٹ سے متعلق ہے، اسکو ذاتی ایجنڈ تک نہ بڑھائیں، سابق کرکٹر
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
صاحبزادہ فرحان رواں سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
29 سالہ بیٹر 2025ء میں ابتک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 20 اننگز میں 62.7 کی اوسط، 172.2 کے سٹرائیک ریٹ سے 1128 رنز بناچکے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
ویلڈن ارشد ندیم ہمیں آپ پر ناز ہے، چیف ایگزیکٹو لیسکو محمد رمضان بٹ کی ارشد ندیم کو مبارکباد
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
وزیراعظم کے مشیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان ، سیکرٹری محی الدین وانی اور ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ کی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پرارشد ندیم کو مبارکباد
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب سمر گیمز 2025 کے ٹرائلز مکمل
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا، ارشد ندیم
ارشد کی کامیابی پر اللہ کی مشکور ہوں، والدہ کا خصوصی پیغام
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم 52 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے
آخری بار جیولن تھرو اور 800 میٹر میں بالترتیب اللہ دادا اور محمد یونس نے فلپائن میں ہونیوالے ایونٹ کے دوران طلائی تمغہ جیتا تھا
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
کھیل نوجوانوں کو صحت مند تفریح کے مواقع فراہم کرتے ہیں،چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل نصیرآباد
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
ارشد ندیم نے 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کی
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
بابر اعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سابق کپتان کو نامناسب رویے پر شدید تنقید کا سامنا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
اب ناکامی کا خوف دل سے نکل گیا : صاحبزادہ فرحان
پاکستان کے لیے پہلا مین آف دی میچ ایوارڈ جیتنا بہت جذباتی لمحہ ہے ، میچ کے بعد بات چیت
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل میں سچن ٹنڈولکر آؤٹ تھے : کامران اکمل
جیسے ہم نے بھارت کے آؤٹ کرلیے تھے وہ میچ ہمیں جیتنا چاہیے تھا، پوڈکاسٹ میں گفتگو
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
کیٹرینا سینیاکووا اور ٹیلر ٹاؤن سینڈ پر مشتمل ٹاپ سیڈڈجوڑی فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے دوسرے رائونڈ میں داخل
ابتدائی میچ میں آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی اولیویا گیڈیکی اور ان کی چین کی جوڑی دار شوائی ڑینگ کو 0-2 سیٹس سے شکست دی
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
کوالیفائنگ راؤنڈ میں لمبی تھرو کرکے ٹاپ پر رہا ہوں، قوم فائنل کیلئے دعا کرے‘ ارشد ندیم
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
میچ فکسنگ کا الزام: بھارتی فرنچائز مالک کو 2 سال جیل اور 10 سال تک کھیل سے معطلی کی سزا
پریم ٹھاکر کو جرمانے اور معاوضے کی ادائیگی کے بعد ملک چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے
ہفتہ 31 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.