
Sports Urdu News (page 35)
کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے نور زمان نے برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن مشپ کا ٹائٹل جیتنے والے نور زمان کی اسکواش سرکٹس میں نمایاں پرفارمنس کا سلسلہ جاری
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
اے ٹی ایف انڈر 12 ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ‘ بارش کے باعث پاکستان و سری لنکا مشترکہ فاتح قرار
کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی لیکن بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
فٹ بال کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھاؤں گا‘ محسن گیلانی
جن لوگوں نے مجھے منتخب کرانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ان کی توقعات پر پورا اتروں گا، انٹرویو
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
جانوروں کی طرح نہیں، خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں‘ وسیم اکرم
کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ کوئی انسان کم کھانے سے مر گیا، اگر آپ 25 نان کھا کر سوئیں گے تو صبح زندہ کیسے اٹھیں گی
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
سری لنکا ٹی10 لیگ میں میچ فکسنگ، بھارتی فرنچائز مالک کو 2 سال قید کی سزا
گال مارویلز کے مالک پریم ٹھاکر کو 2 سال جیل کی سزا کے علاوہ 6 ملین روپے ہرجانہ اور 10سال کھیل سے معطل
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
معروف کنگ فو فائٹر نجم الدین اربکان آکیوز کا فلسطین میں اسرائیلی نسل کشی پر یورپی چیمپئن شپ کی حمایت پر شدید احتجاج
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
اوول ٹیسٹ کے ہیرو فضل محمود کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے
پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ نیشن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا، حکومت سے انہیں تمغہ حسن کارکردگی اورہلال امتیاز سے نوازا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ (آج)ہوگا
میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
سیکنڈ سیڈڈ ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
ابتدائی رائونڈ میں جمہوریہ چیک کے ٹینس سٹار پیٹر نوزا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار پیٹرک رکل کو شکست دی
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
یوم تکبیر آل پنجاب کبڈی ٹورنامنٹ فیصل آباد کبڈی کلب نے جیت لیا
ٹورنامنٹ ملک پور کبڈی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، ساہیوال،لاہور،گجرات اور فیصل آباد کی ٹیموں نے حصہ لیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
عالمی ادارہ فٹبال کے تعاون سے فٹبال کے کھیل کو پاکستان میں بہتر کیا جائے گا،عابد حسین
عابد حسین کا خونی برج چوک پر فقیدالمثال استقبال ‘شاہی بگھی میں سو ار کرکے ڈی ایف اے کے دفتر تک لایا گیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے فائنل میں ساحر ایسوسی ایٹس کے باؤلرز کی شاندار کارکردگی
ایم آئی ٹی سلیوشنز کی ٹیم کو پہلی اننگز میں محض 135 رنز پر آؤٹ کر دیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
بنگلادیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس ہوتے ہی سنگ میل عبور کرلیا
کپتان لٹن داس 100 ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے بنگلادیش کے چوتھے کرکٹر بن گئے ، شکیب الحسن، محمود اللہ اور مشفیق الرحیم شامل
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
’اپنی حدود میں رہیں‘ کامران اکمل کا بابر کے والد پر جوابی ’’زبانی چھکا‘‘
کامران اکمل نے بابر اور رضوان کو پاکستان کے ٹی 20 اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کو ’بالکل صحیح فیصلہ‘ قرار دیا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
فخر زمان کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی
فخر زمان کی عدم موجودگی کی وجہ ان کا 100 فیصد فٹ نہ ہونا ہے‘کپتان سلمان علی آغا
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
بابر، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں، کامران اکمل کی سٹار بیٹرز کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کی حمایت
موجودہ دور میں کوئی بھی ٹیسٹ کرکٹ سے متعلق بات نہیں کرتا جبکہ حقیقی کھلاڑی بنتے ہی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے ہیں، آپ صرف خود کو ٹی20 تک محدود نہپں کرسکتے :سابق وکٹ کیپر بیٹر
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
"یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا"، نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان دیرینہ تناؤ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا
سینئر صحافی نے پروگرام میں بےعزتی کرنے پر سپیڈ سٹار کو قانونی نوٹس بھیج دیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
چیف منسٹر سمر گیمز 2025 کے لیے راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی کبڈی ٹیم کا انتخاب ، ٹرائلز کا سوار محمد حسین شہید سپورٹس سٹیڈیم گوجر خان میں انعقاد
ہفتہ 31 مئی 2025 - -
’’اپنی حد میں رہیں‘‘ ! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
میرے رائے کرکٹ سے متعلق ہے، اسکو ذاتی ایجنڈ تک نہ بڑھائیں، سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب ہفتہ 31 مئی 2025 -
-
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی
ہفتہ 31 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.