معروف شاعر و دانشور یونس متعین کے اعزاز میں کل خصوصی تقریب ومحفل مشاعرہ منعقد کیا جائیگا

بدھ مئی 12:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام معروف شاعر و دانشور یونس متعین کے اعزاز میں کل ( جمعرات ) خصوصی تقریب اور محفل مشاعرہ منعقد کیا جائے گا جس میں غافر شہزاد ، پروفیسر شفقت رسول مرزا ،پروفیسر سہنور نجمی ، سعد اللہ شاہ اور نیاز حسین لکھویرا اظہار خیال کریں گے ۔

(جاری ہے)

جبکہ صدارت عطاء الحق قاسمی کریں گے۔ یہ تقریب الحمراء ادبی بیٹھک میں منعقد کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :