پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام کتاب کی تقریب رونمائی (کل) ہوگی

بدھ مئی 17:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فارسائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام الطاف حسن قریشی کی تصنیف -’جنگ ستمبر کی یادیں‘ کی تقریب رونمائی بروز جمعرات (کل) دوپہر 3بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدا لقادر بلوچ بطور مہمان مقرر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :