International Urdu News (page 18)
بین الاقوامی خبریں
-
شام کے وزیر خارجہ کی موساد سربراہ سے ملاقات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
اسعد الشیبانی اور رومن گوپ کا اردن میں امریکی نگرانی میں مشترکہ آپریشن روم قائم کرنے پر تبادلہ خیال
پیر 24 اگست 2026 - -
ٹرمپ کی معاشی جنگ کا جواب موجود ہے، پاسداران انقلاب
ہم ملکوں کے ساتھ آسانی سے معاشی تعلقات استوار کرتے ہیں، کوئی تشویش نہیں ہے، حسین محبی
پیر 24 اگست 2026 - -
کیمرون، بس اور ٹرک میں تصادم ، 7 افراد ہلاک، 10 زخمی
پیر 24 اگست 2026 - -
مشاعل بن محمد القرنی سعودی ٹورازم ڈویلپمنٹ فنڈ کی سرکاری ترجمان مقرر
پیر 24 اگست 2026 - -
کینیڈا کا امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
پیر 24 اگست 2026 - -
سعودی سفارتخانے کا دمشق میں ویزہ آفس کھولنے کا اعلان
پیر 24 اگست 2026 - -
منی پور،خواتین کی مشعل بردار ریلی ِ، مردم شماری سے قبل'' این آر سی'' کے نفاذ کا مطالبہ
اتوار 23 اگست 2026 - -
جے پورمیں مسلم تنظیموں کا یکساں سول کوڈ کے خلاف احتجاج،بی جے پی حکومت صرف مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے ،ایڈووکیٹ سرور عالم
اتوار 23 اگست 2026 - -
عمان میں 60 سال سے زائد عمر کے غیرملکی ملازمین کیلئے بری خبر
خلیجی سلطنت نے 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئے ورک پرمٹ کے اجراء اور موجودہ پرمٹس کی تجدید کا عمل مکمل طور پر روک دیا
ساجد علی
اتوار 23 اگست 2026 - -
ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع
اتوار 23 اگست 2026 - -
کینیڈا کی جوابی ٹیرف کی اعلان ، کینیڈا امریکی ریاست ہوئے بغیر ریاست جیسا نفع اٹھانا چاہتا ہے،ٹرمپ
اتوار 23 اگست 2026 - -
جنوبی کوریا نے پہلی بار ایک کنٹینر جہاز کو آزمائشی طور پر آرکٹک سمندری راستے سے یورپ روانہ کردیا
اتوار 23 اگست 2026 - -
امریکی پابندیاں و ناکہ بندی ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکی،تہران نے اربوں ڈالرز کمالیے
دوسرے ممالک کو ایران کے خلاف امریکی اقتصادی جنگ" میں شامل نہیں ہونا چاہئے، محسن رضائی
اتوار 23 اگست 2026 - -
امریکا: پیٹرول بھروانے کے لیے رکنے والے جوڑے نے لاکھوں ڈالر جیت لیے
شادی شدہ جوڑا چھٹیوں سے واپسی پر پیٹرول بھروانے کے لیے پمپ پر رکا، رپورٹ
اتوار 23 اگست 2026 - -
شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز
اتوار 23 اگست 2026 - -
تمہاری امی خوش نہیں ہوں گی؛ ٹرمپ کا احتجاج کرنے والے نوجوان پر طنز،ویڈیو وائرل
تقریر کے دوران سیاہ شرٹ پہنے نوجوان نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی، رپورٹ
اتوار 23 اگست 2026 - -
بھارت میں 15 سال سے پولیس کو مطلوب 72 سالہ اعلی تعلیم یافتہ بھتہ خور گرفتار
ہری سنگھ شیخاوت کے خلاف 2008 میں ایک ملبوسات کی کمپنی سے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا مقدمہ درج تھا
اتوار 23 اگست 2026 - -
ٹرمپ کی دھمکی پرانی فلم، ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں،عباس عراقچی
اتوار 23 اگست 2026 - -
تائیوان میں کچرے کے ڈھیر میں خوفناک دھماکا، 15 افراد زخمی، 68 گھر متاثر
زخمی ہونے والوں میں 12 مقامی شہری اور 3 فائر فائٹرز شامل ہیں، حکام کی گفتگو
اتوار 23 اگست 2026 - -
ایران نے عراق کے تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی
عراق نے ایرانی اسپیکر کے دورہ بغداد میں اس معاملے پر درخواست کی تھی، میڈیا رپورٹ
اتوار 23 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.