
International Urdu News (page 26)
بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کے نئے بیان سے امریکی ڈالر اور اسٹاک مارکیٹیں گر گئیں
ٹرمپ نے مرکزی بینک کے سربراہ کو طنزیہ طور پرمسٹر ٹو لیٹ قرار دے دیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکہ،ٹیک آف سے پہلے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ لگ گئی
پرواز میں سوار درجنوں مسافروں کو ہنگامی بنیادوں پر طیارے سے نکالنا پڑا ، امریکی میڈیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
فلپائن،بیکری میں سوئے ہوئے سات ملازمین اپنے ساتھی کے ہاتھوں قتل
منگل 22 اپریل 2025 - -
ہندو کش اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں میں برفباری میں کمی سے دو ارب لوگوں کے لئے پانی کی قلت کا خدشہ ہے،رپورٹ
منگل 22 اپریل 2025 - -
گزشتہ سال قتل ہونے والے بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں
منگل 22 اپریل 2025 - -
نائیجیریا ، ٹرک کی ٹکرسے 5افراد ہلاک، 13 زخمی
منگل 22 اپریل 2025 - -
سعودی وزیردفاع کا ایران کا دورہ ایک اہم موڑ ہے،سفیر علی رضا عنایتی
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکی حملے کا منصوبہ ایک اور چیٹ روم میں لیک ہونے کا انکشاف
پیٹ ہیگسیتھ نے سیکریٹری دفاع کا عہدہ سنبھالنے سے قبل ذاتی و پیشہ ورانہ حلقوں کے لیے مختلف گروپس تشکیل دیے تھے،رپورٹ
منگل 22 اپریل 2025 - -
آسٹریلیا نے 6 بھارتی ریاستوں پر اسٹوڈنٹ ویزا شرائط سخت کردیں
پابندیاں بھارت سے آسٹریلیا جانے والے حقیقی طلبہ کیلیے مشکلات پیدا کر سکتی ہیں،رپورٹ
منگل 22 اپریل 2025 - -
بریڈفورڈ میں ساڑھے 5 لاکھ پائونڈ کا ایشیائی سونا چوری
عوام قیمتی زیورات کو بینک لاکرز میں رکھیں اور گھروں میں سیکورٹی سسٹم نصب کریں ،پولیس
منگل 22 اپریل 2025 - -
مخصوص فریم ورک کے اندر امریکہ کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کو تیار ہیں،ایران
ہم یہاں لڑنے کے لیے نہیں ہیں لیکن ہم دبائو یا دھمکیوں کو بھی قبول نہیں کریں گے،صدرپیزشکیان
منگل 22 اپریل 2025 - -
شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار تعزیت
منگل 22 اپریل 2025 - -
برطانوی طیارہ بردار جہاز بحر ہند اور بحر الکاہل میں جنگی گروپ کی قیادت کرے گا
منگل 22 اپریل 2025 - -
ہم پر ہوئے کسی بھی حملے کا زیادہ سخت جواب دیا جائے گا، اسرائیل
ہمارے خلاف کسی بھی حملے کو جواب کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا،نیتن یاہوکاخطاب
منگل 22 اپریل 2025 - -
بھارتی ریاست کیرالہ میں آر ایس ایس کا کالج میں ہتھیاروں کا تربیتی کیمپ
منگل 22 اپریل 2025 - -
ہیٹی کی قیادت ملک میں جتھوں کے ذریعے ہونیوالا تشددروکے،پاکستان
ملکی قیادت سیاسی استحکام ، پائیدار اور جامع راستے پر گامزن کرنے کے لیے اپنا کردار اداکرے،پاکستانی مندوب
منگل 22 اپریل 2025 - -
متحدہ عرب امارات قانون سازی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
سعودی عرب قابل اعتماد دوست اور سٹریٹجک اتحادی ہے، بھارتی وزیر اعظم
منگل 22 اپریل 2025 - -
اسرائیل کا مغربی کنارے میں 5 نئی یہودی بستیاں قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان
منگل 22 اپریل 2025 - -
ناسا کے معمر ترین خلا باز بین الاقوامی سٹیشن سے واپسی کے سفر میں 70 سال کے ہو گئے
منگل 22 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.