
International Urdu News (page 25)
بین الاقوامی خبریں
-
ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے
منگل 22 اپریل 2025 - -
حماس قیدیوں کی رہائی کے لیے مجوزہ جنگ بندی کو قبول کرے ،امریکا کا مطالبہ
یرغمالیوں کو رہا کر دیا جائے تب ہم امید کر سکتے ہیں کہ انسانی امداد آزادانہ طور پر داخل ہو جائے گی،امریکی سفیر
منگل 22 اپریل 2025 - -
ساگائینگ فالٹ کے قریب 20فٹ تک زمین کھسک گئی ہے، میانمار زلزلے کے انکشاف
منگل 22 اپریل 2025 - -
چیٹ لیگ تنازع، ٹرمپ پیٹ ہیگستھ کے دفاع میں سامنے آ گئے
اپنے وزیرِ دفاع پر بہت اعتماد ہے اور انہوں نے کوئی خفیہ معلومات شیئرنہیں کیں،گفتگو
منگل 22 اپریل 2025 - -
بیس لاکھ فلسطینیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد کی اشد ضرورت ہے، فلسطینی حکومت
لاکھ فلسطینی مکمل طور پر امداد پر انحصار کرتے ہیں، جسے اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی تک نہیں پہنچنے دیا جاتا،بیان
منگل 22 اپریل 2025 - -
سعودی عرب، حج مہم کے جعلی اشتہارات شائع کرنے پر2 افراد گرفتار
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکا، ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوئم کا پرس چوری
سیکرٹ سروس نے چور کو ڈھونڈنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے،رپورٹ
منگل 22 اپریل 2025 - -
مقتول بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کے بیٹے کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں
دس کروڑ روپے تاوان مانگاجارہا ہے نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں،بیٹے کی گفتگو
منگل 22 اپریل 2025 - -
نائیجیریا ، ٹرک کی ٹکرسے 5 افراد ہلاک، 13 زخمی
تفتیش کے بعدٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
بھارت ، دس سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو آزادانہ طور پر بینک اکاؤنٹس استعمال کرنے کی اجازت
منگل 22 اپریل 2025 - -
کیرالہ، آر ایس ایس کی طرف سے کالج میں ہتھیاروں کے تربیتی کیمپ کا انعقاد
کالج میں کیمپ کے انعقاد پر بڑے پیمانے پر آر ایس ایس پر تنقید کی جارہی ہے
منگل 22 اپریل 2025 - -
کویت میں نیا سخت ٹریفک قانون نافذ
غیرملکی ایک گاڑی تک محدود، ریڈ لائٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا
ساجد علی منگل 22 اپریل 2025 -
-
ایشیائی ممالک میں سرگرم جرائم پیشہ نیٹ ورکس نےسائبر فراڈکے ذریعے لوگوں کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے ، رپورٹ
منگل 22 اپریل 2025 - -
ایران کے وزیر خارجہ 23 اپریل کو چین کا دورہ کریں گے
منگل 22 اپریل 2025 - -
اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دئیے،مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
منگل 22 اپریل 2025 - -
ٹرمپ کی بطور صدر عوامی حمایت میں واضح کمی، مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی
منگل 22 اپریل 2025 - -
پوپ فرانسس کا انتقال دماغی فالج اور ہارٹ فیل ہونے سے ہوا،ویٹی کن سٹی
پوپ انتقال سے پہلے کوما میں چلے گئے تھے،موت کی تصدیق ایکو کارڈیوگرام کے ذریعے کی گئی،بیان
منگل 22 اپریل 2025 - -
غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر اور مصر نے نئی تجویز پیش کردی
نئی تجویز پر بات چیت کیلئے حماس کا ایک اعلی سطحی وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، فلسطینی عہدیدار
منگل 22 اپریل 2025 - -
بھارت،تو باہر مل۔۔۔فیصلے سے آگ بگولہ ملزم کی خاتون جج کو دھمکی
منگل 22 اپریل 2025 - -
مسلمانوں نے بھارت کے بڑے مسلم مخالف شہر میں ہندو جوڑے کی شادی کروا دی
جوڑے کے پاس شادی کے اخراجات موجود نہیں تھے تاہم مسلمان کمیونٹی نے مدد کی، بھارتی میڈیا
منگل 22 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.