
International Urdu News (page 24)
بین الاقوامی خبریں
-
چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کے کمرے کا نقشہ ہی بدل دیا
کامیا نے اپنے ویڈیو میں بتایا کہ یہ کمرہ نہ صرف میری پسند کے مطابق بلکہ، میرے والدین کے لیے بھی ایک خاص تحفہ تھا
منگل 22 اپریل 2025 - -
دوران پرواز جہاز کی چھت گر پڑی، مسافر ہاتھوں سے تھامنے پر مجبور
منگل 22 اپریل 2025 - -
مودی کی سعودی کمپنیوں کو بھارت میں سرمایہ کاری کی پیشکش
توانائی کے شعبے میں سعودی عرب مضبوط اور قابل اعتماد شراکت دار ہے‘بھارتی وزیراعظم کا انٹرویو
منگل 22 اپریل 2025 - -
چیٹ لیگ تنازع، ٹرمپ وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کے دفاع میں سامنے آ گئے
ةپیٹ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، ہر کوئی ان سے خوش ہے‘ٹرمپ کا پیٹ ہیگستھ کی حمایت میں بیان آگیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
بھارت میں ایلون مسک کی والدہ کے گلابی لہنگے میں جلوے
مئی مسک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں اور اپنے بیٹے ایلون مسک کا شکریہ ادا کیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
فنڈزمنجمد کرنے پرہارورڈ یونیورسٹی کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ
منگل 22 اپریل 2025 - -
سپرنگ میٹنگز2025کی افتتاحی تقریب،وزیر خزانہ کی حکام سے اہم ملاقاتیں
منگل 22 اپریل 2025 - -
پوپ فرانسس کے انتقال پر ایک درجن ممالک کا قومی سطح پر سوگ کا اعلان
منگل 22 اپریل 2025 - -
ایران مزید 19 جوہری ری ایکٹرز بنانے کا ارادہ رکھتا ہے، تہران نے واشنگٹن کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی تعاون کی کبھی مخالفت نہیں کی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکی نائب صدر دورہ بھارت کے دوران سکھ فارجسٹس کے رہنماگرپتونت سنگھ کے قتل کا معاملہ اٹھائیں،سکھ گروپ
منگل 22 اپریل 2025 - -
اقوام متحدہ کی قرارداد47 کو 77 سال مکمل ہونے پر واشنگٹن اور نیو یارک میں ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکا کی ایک سو یونیورسٹیوں اور کالجز نے مشترکہ خط میں صدر ٹرمپ کی تعلیمی نظام میں "سیاسی مداخلت" کی مذمت کر دی
منگل 22 اپریل 2025 - -
پوپ فرانسس کی آخری رسومات 26 اپریل کو اد اکی جائیں گی
منگل 22 اپریل 2025 - -
جموں و کشمیر اور بھارت کی 5 ریاستوں کے طلبہ پر آسٹریلیا کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پر پابندی عائد
منگل 22 اپریل 2025 - -
غزہ میں اسرائیل کے نئے حملے ، گھر دھماکوں سے تباہ ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
منگل 22 اپریل 2025 - -
مخصوص فریم ورک کے اندر امریکا کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کو تیار ہیں، ایران
منگل 22 اپریل 2025 - -
بھارتی ریاست احمد آباد میں ہندوتوا بلوائیوں کا ایسٹر کی تقریب پر حملہ
منگل 22 اپریل 2025 - -
سعودی عرب میں غیر یقینی موسم کے باعث ریڈ الرٹ جاری
منگل 22 اپریل 2025 - -
ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے
منگل 22 اپریل 2025 - -
حماس قیدیوں کی رہائی کے لیے مجوزہ جنگ بندی کو قبول کرے ،امریکا کا مطالبہ
یرغمالیوں کو رہا کر دیا جائے تب ہم امید کر سکتے ہیں کہ انسانی امداد آزادانہ طور پر داخل ہو جائے گی،امریکی سفیر
منگل 22 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.