International Urdu News (page 28)
بین الاقوامی خبریں
-
کورین کشیدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش، مذاکرات پر زور
سلامتی کونسل کو خطے میں استحکام کے لیے موثر سیاسی عمل کی حمایت کرنی چاہیے،پاکستانی مندوب
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
ح*13 ویں صدی کے چوری شدہ بدھ کے مجسمے کی واپسی پر نیپال میں جشن کا سماں
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
پ*چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں‘ چینی مندوب
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
{برطانیہ میں امریکیوں کوخطرہ،امریکہ نے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
ض*فرانس‘ کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان کا شمع انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس کا دورہ
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
پ*برطانیہ میں ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیوں کو خطرہ
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
برطانیہ، ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں
صورتِ حال برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں ادویات کی قلت سنگین شکل اختیار کر سکتی ہے،ماہرین
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں، چینی مندوب
چین اور امریکا کے مضبوط اور پائیدار تعلقات دنیا کے لیے بھی فائدہ مند ہیں،بیان
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
جاپان میں روحانی محافل ، شیخ سید عفیف الدین جیلانی کے خطابات سے فضا معطر
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
ایرانی نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی طبیعت بگڑنے پر جیل سے اسپتال منتقل
نرگس فخری زنجان کی جیل میں قید ہیں جہاں وہ دو مرتبہ بے ہوش ہوئیں،عرب ٹی وی
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
امریکہ میں بھارتی طلبہ کا بڑی تعداد میں کیریئر متاثر ہونے کا خدشہ
ایوانِ نمائندگان کے 35رکان نے ملازمت اور رہائش سے متعلق نیا قانون پیش کردیا
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
یورپی ممالک کو اپنی سلامتی کیلئے زیادہ ذمے داری خود اٹھانی ہو گی، جرمن وزیرِ دفاع
ْآئندہ تمام مشنز کے لیے ہم اپنے اتحادیوں اور گروپ فائیو کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں گے،بیان
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
اوپیک سے امارات کا انخلا ، عالمی تیل منڈی و امریکی مفادات پر بڑے اثرات
علاقائی سطح پر اس فیصلے کے اثرات خلیجی تعاون کونسل پر بھی پڑ سکتے ہیں،عالمی ماہرین کی رائے
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
برطانیہ میں مستقل رہائش کی درخواستوں میں 18 فیصد اضافہ
مستقل رہائش ملنے کے بعد برطانیہ میں غیر معینہ مدت تک رہنے کی اجازت حاصل ہو تی ہے،رپ]ورٹ
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
امریکامیں مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی و آئینی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم قرار
عدالت نے کیس میں 6 کے مقابلے میں 3 کی اکثریت سے فیصلہ دیتے ہوئے لوزیانا میں پارلیمنٹ کے نئے انتخابی حلقے کو کالعدم قرار دیدیا
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
چین ،فٹ مساج پارلر میں آگ لگنےسے چھ افراد ہلاک
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
محمد نعیم عباس کو نابینا شخص کی مدد کرنے اور اسے بحفاظت سڑک پار کرانے پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا
ساجد علی
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
پرانی پالیسی کے تحت 12 سال سے زائد عمر کے عازمین حج بھی سعودی عرب روانہ ہو سکیں گے، پہلے پابندی کے اعلان کی وجہ سے مسترد یا منسوخ ویزے دوبارہ پراسیس کیے جائیں گے؛ ترجمان ... مزید
ساجد علی
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
مغربی بنگال، ووٹوں کی گنتی سے قبل سیاسی ماحول عروج پر،گنتی میں کسی قسم کی لوٹ مار کی کوشش کی گئی تو جان لگا کر مقابلہ کروں گی، ممتا بنر جی
ہفتہ 2 مئی 2026 - -
محنت ، جدوجہد، ترقی پذیر چین کی بنیاد ہے، چینی میڈیا
ہفتہ 2 مئی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.