
Sports Urdu News (page 11)
کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10ویں ایڈیشن کے شیڈول میں رد و بدل پر غور شروع
پی ایس ایل براڈکاسٹرز نے ملتان میں شیڈول 2 میچز کو ری شیڈول کروانے کی تجویز دیدی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے لندن منتقل ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی
انوشکا اور ویرات نے بھارت میں اپنی شہرت اور مسلسل عوامی توجہ سے تنگ آ کر یہ قدم اٹھایا، رام نینے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سابق کپتان نے پہلگام واقعہ کو بھارت کا ڈرامہ قرار دیدیا
کیسے ممکن ہے نامعلوم افراد ایک گھنٹے تک کارروائی کرتے رہے اور 8 لاکھ فوج آئی نہیں، شاہد آفریدی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لاجسٹکس کے مسائل، پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی کا امکان
براڈکاسٹرز نے ملتان میں شیڈول 2 میچز کو ری شیڈول کروانے کی تجویز دی ہے، ذرائع
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
بابر اعظم پاکستان کرکٹ کے 'سب سے بڑے برانڈ، سٹار' ہیں : سہیل تنویر
وہ جب ملتان، کراچی اور لاہور کے اسٹیڈیم میں بیٹنگ کیلئے اُترتا ہے تو ہجوم دیکھنے والا ہوتا ہے : سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
ویرات کوہلی کے ایک آئی پی ایل سیزن کی کمائی 10 ٹاپ پاکستانی کرکٹرز سے زائد نکلی
رواں پی ایس ایل ایڈیشن کے ٹاپ 10 پلئیرز کی تنخواہوں کو جوڑا جائے تو مجموعی طور پر آئی پی ایل کے 6 پلئیرز اس سے زیادہ کمائی کررہے ہیں
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل میچ کے دوران گراؤنڈ اناؤنسر کا عمران خان کا نام لینے سے گریز
کیا اس گھٹیا لیول تک گر کر عمران خان کی مقبولیت کم کی جا سکتی ہے؟: سوشل میڈیا صارفین کا سوال
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
شعیب اختر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا
میں ڈیوڈ وارنر سے مار کھا رہا تھا لیکن جب عامر آئے تو وارنر کو کچھ پتا نہیں تھا کہ وہ آگے جائیں یا پیچھے : سابق سپیڈ سٹار کا انٹرویو
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
بھارت جاکر کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں، پاکستانی اوپنر گل فیروزہ کا بیان ، انڈین میڈیا برہم
جہاں بھی ورلڈکپ کے میچز کھیلے جائیں گے تو کنڈیشنز تقریباً ایک جیسی ہیں ہونگی : انٹرویو
ذیشان مہتاب اتوار 27 اپریل 2025 -
-
پہلی سپرلیگ ویمن تھرو بال 9 مئی سے کراچی میں شروع ہو گی
لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے عہدیدار اپنی، اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن 3 مئی تک کروا سکتے ہیں‘مقبول ارائیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
سائیکل ریس میں انوس گرینیڈیئرز ٹیم کے ہسپانوی سائیکلسٹ کارلوس روڈریگز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ْپولینڈکی سیکنڈ سیڈڈ آئیگانٹالی سویٹیک میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز تیسرے رائونڈ میں داخل
ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں 19 سالہ فلپائن کی ٹینس سٹار الیگزینڈرا مانیگو ایالا کو شکست دی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
دھونی کی ٹیم کی مسلسل شکستوں سے مایوس شروتی ہاسن رو پڑیں، ویڈیو وائرل
گزشتہ روز سن رائزرز حیدرآباد نے چنائی کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر 5 وکٹوں سے ہرادیا تھا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مینڈس کے فری ہٹ مس کرنے پر کاویا مرن کے ردعمل کی ویڈیو وائرل
کاویا کے مایوسی کے ردعمل نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی‘بھانت بھانت کے تبصرے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سالوں سے سنگل ہوں، کوئی گرل فرینڈ نہیں‘شمبن گل کا دعوی
میڈیا پر دیکھ رہا ہوتا ہوں کہ اس لڑکی کو ڈیٹ کررہا ہوں، لیکن میری پوری توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے،گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مسٹر بِیسٹ کی ویرات کوہلی کو ویڈیو میں شرکت کی دعوت
مسٹر بِیسٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام شیئرکرکے لاکھوں صارفین کی توجہ لے لی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اس طرح میچ گفٹ کرنا ناقابل قبول ہے
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر جیتا جتایا میچ ہارنے پر برہم
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کا ویزے دینے سے انکار
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کھٹائی میں پڑ گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ ‘پاکستان نے لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل جیت لیا
چیمپین شپ کے مینز ایونٹ میں بھی پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا‘گالفر کی دوسری پوزیشن
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ایچ بی ایل پی ایس ایل، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.