
Sports Urdu News (page 13)
کھیلوں کی خبریں
-
مینڈس کے فری ہٹ مس کرنے پر کاویا مرن کے ردعمل کی ویڈیو وائرل
کاویا کے مایوسی کے ردعمل نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی‘بھانت بھانت کے تبصرے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سالوں سے سنگل ہوں، کوئی گرل فرینڈ نہیں‘شمبن گل کا دعوی
میڈیا پر دیکھ رہا ہوتا ہوں کہ اس لڑکی کو ڈیٹ کررہا ہوں، لیکن میری پوری توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے،گفتگو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
مسٹر بِیسٹ کی ویرات کوہلی کو ویڈیو میں شرکت کی دعوت
مسٹر بِیسٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام شیئرکرکے لاکھوں صارفین کی توجہ لے لی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اس طرح میچ گفٹ کرنا ناقابل قبول ہے
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر جیتا جتایا میچ ہارنے پر برہم
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کا ویزے دینے سے انکار
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کھٹائی میں پڑ گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
38 ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپین شپ ‘پاکستان نے لیڈیز ٹیم اور انفرادی ٹائٹل جیت لیا
چیمپین شپ کے مینز ایونٹ میں بھی پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا‘گالفر کی دوسری پوزیشن
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ایچ بی ایل پی ایس ایل، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ملتان سلطانز کی شکستوں کا سلسلہ رک نہ سکا
قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے بھی سلطانز کو باآسانی شکست دے دی
محمد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
سست آغاز کے باوجود ملتان سلطانز لاہور قلندر کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
کپتان محمد رضوان اور کامران غلام کی شاندار نصف سینچریوں کی بدولت سلطانز نے قلندرز کو 186 رنز کا ہدف دے دیا
محمد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل 10 کا 16 واں میچ، لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا
قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا ملتان سلطانز کیخلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
محمد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
پہلی آئی ٹی بی اے بحریہ یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ لیگ 27 اپریل سے شروع ہو گی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
د*پہلگام واقعہ؛ پاکستان کا جوابی وار! بھارتی براڈکاسٹرز کو وطن بھجوادیا
ڑ*23 بھارتی ملازمین پاکستان میں پی ایس ایل براڈکاسٹ کمپنی کیساتھ موجود تھے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
uسری لنکن کرکٹر ہنی مون چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے پہنچ گئے
}نوجوان کرکٹر نے اپنی فرنچائز کو دھونی کی ٹیم کیخلاف فتح دلوادی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ا*دھونی کی فرنچائز کی مسلسل شکستوں نے بالی ووڈ اداکارہ کو رُلا دیا
[اداکارہ اسٹیڈیم میں رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
]ہمیں کوئٹہ کیخلاف میچ جیتنا چاہیے تھا: شان ٹیٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ج*پاک بھارت ٹیموں کو الگ گروپس میں رکھنے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں
غ*آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان کیخلاف ہماری ٹیم میدان میں اترے گی، راجیو شکلا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ظ* دھونی کی فرنچائز کی مسلسل شکستوں نے بالی ووڈ اداکارہ شروتی حاسن کو رلا دیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ٓ سری لنکا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
zٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
خ*پی ایس ایل 10 میں بطور کھلاڑی شرکت؛ شعیب ملک نے تنقید پر خاموشی توڑ دی
میرے معاہدے میں واضح طور پر درج ہے کہ میں کھیلنے کا اہل ہوں اور اسی لیے کھیل رہا ہوں، سابق کپتان
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.