
Sports Urdu News (page 42)
کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اورسنگ میل عبور کرلیا
راجستھان رائلز کے خلاف کوہلی نے اپنی 100ویں نصف سنچری مکمل کی
پیر 14 اپریل 2025 - -
پاکستان سپر لیگ 10 ، لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
پیر 14 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل ، شاہین آفریدی 73 اننگز کے بعد سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر بن گئے
25 سالہ پیسر اب تک لیگ میں 21.04 کی اوسط سے 105 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
توحید ہریدوئے امپائرسے تکرار پرایک میچ کیلئے معطل
بنگلادیشی کرکٹر اب سپر لیگ کے پہلے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے
پیر 14 اپریل 2025 - -
بنگلہ دیش اورزمبابوے کی ٹیسٹ سیریز ٹی وی پر نشر نہ ہونے کا خدشہ
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو ہوم سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں مشکلات کا سامنا
پیر 14 اپریل 2025 - -
انجری مسائل سے چھٹکارہ پانے کے بعد پاکستانی نڑاد انگلش پیسرثاقب محمود ایک بارپھر انگلش ٹیم میں شمولیت کے منتظر
پیر 14 اپریل 2025 - -
کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا
پیر 14 اپریل 2025 - -
کوہلی نے دوران بیٹنگ دل کی دھڑکن چیک کرنیکا کیوں کہا مداح پریشان، ویڈیو وائرل ہوگئی
پیر 14 اپریل 2025 - -
دیگر ٹی ٹوئنٹی لیگز کی نسبت پی ایس ایل میں معیاری فاسٹ بولرز ہوتے ہیں، کوشل مینڈس
پیر 14 اپریل 2025 - -
اسکاٹ لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم میں سابق پاکستانی کرکٹر کی نواسی شامل
19 سالہ مریم فیصل 1 ون ڈے اور 6 ٹی ٹوئنٹی میچز میں اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کر چکی ہیں، رپورٹ
پیر 14 اپریل 2025 - -
تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی
پیر 14 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ، پابندی کا خطرہ
آن فیلڈ امپائرز احسن رضا اور کرس براؤن نے آف سپنر کا باولنگ ایکشن رپورٹ کیا
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
آئی سی سی کا بے گھر ہونے والی افغان خواتین کرکٹرز کی مدد کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
پیر 14 اپریل 2025 - -
35 ویں نیشنل گیمزکے سلسلہ میں والی بال گرلز کھلاڑیوں کے ٹرائلز،پنجاب بھر سے 55 سے زائدگرلزکھلاڑیوں نے ٹرائلز میں حصہ لیا
پیر 14 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل ، شاہین آفریدی پہلے اوور اور پاور پلے کے بہترین بائولر بن گئے
25 سالہ پیسر اب تک اب پی ایس ایل کی تاریخ میں میں پہلے اوور اور پاور پلے میں سب سے زیادہ وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
آئی پی ایل: میچ کے دوران اچانک کھلاڑیوں کے بیٹس کی چیکنگ
امپائرز کو ان کے بیٹس کی چوڑائی مقررہ حد سے زیادہ محسوس ہوئی تھی
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
ڈیوڈ ویزے بھی شاہین آفریدی کی حمایت میں سامنے آگئے
شاہین ورلڈ کلاس اور واحد کپتان ہے جس کے لیے میں پی ایس ایل میں کھیلنا چاہتا ہوں : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
میچ کے دوران ویرات کوہلی کو دل کی تکلیف؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
کوہلی نے بیٹنگ کے دوران 2 رنز مکمل کرنے کے بعد مخالف ٹیم کے وکٹ کیپر سے اپنے دل کی دھڑکن چیک کرنے کا کہا
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل: پلئیر آف دی میچ بننے پر جیمز ونس کیلئے 'ہیئر ڈرائر' کا تحفہ، ویڈیو وائرل
کراچی کنگز کے بیٹر نے 43 گیندوں پر 14 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 101 رنز کی اننگز کھیل کر ملتان سلطانز سے فتح چھینی تھی
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
-
فخر زمان نے محمد رضوان کا پی ایس ایل ریکارڈ برابر کر دیا
جارح مزاج بیٹر نے یہ ریکارڈ پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا
ذیشان مہتاب پیر 14 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.