
Sports Urdu News (page 40)
کھیلوں کی خبریں
-
حجاب بردار فائزہ اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر سب حیران‘ویڈیو وائرل
ویمن ٹیم کا حصہ بننا چاہتی ہوں‘ اگر حجاب کے ساتھ ویمن ٹیم میں شامل ہونے کا موقع ملے تو اچھی بات ہے
منگل 15 اپریل 2025 - -
لاہور قلندرز کے سیم بلنگز نے عمر اکمل کا 9 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
گیندوں پر 50 رنز بنا کر لاہور قلندرز سے پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ قائم
منگل 15 اپریل 2025 - -
لیجنڈ گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کی طبیعت خراب، اسپتال داخل
اشرف طائی کو سانس کی تکلیف کی شکایت کے ساتھ این آئی سی وی ڈی کی ایمرجنسی میں لایا گیا
منگل 15 اپریل 2025 - -
پشاور زلمی کی طرف سے بابر اعظم نے دو آسان کیچ ڈراپ کردیے
بابرنے ایک کیچ باؤنڈری پر چھوڑا اور دوسرا کیچ ہاتھوں سے گرا دیا‘بابر پراعتماد نہیں ،باسط علی
منگل 15 اپریل 2025 - -
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز‘ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 65 رنز سے شکست دیدی
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین بیٹرز پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکیں، پوری ٹیم 126رنز پر آؤٹ ہوگئی
منگل 15 اپریل 2025 - -
صاحبزادہ فرحان کی ایک اور ٹی 20 سنچری، کرس گیل اور کوہلی کی صف میں آگئے
موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی نویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں اسکور کرچکے ہیں
منگل 15 اپریل 2025 - -
پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے عاقب جاوید کا نام زیرِ غور ہے‘ذرائع کا انکشاف
منگل 15 اپریل 2025 - -
صاحبزادہ فرحان ٹونٹی ٹونٹی کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے
موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی 9ویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں سکور کرچکے ہیں
ذیشان مہتاب منگل 15 اپریل 2025 -
-
یوئیفا چیمپئنز لیگ میں (کل) کوارٹر فائنل مرحلے کے دو میچ کھیلے جائیں گے
منگل 15 اپریل 2025 - -
بابر اعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں سے زیادہ مرتبہ صفر یا 1 رن پر آئوٹ ہونے والے بیٹر بن گئے
بابر اب تک پی ایس ایل میں 9 بار صفر کی خفت سے بھی دوچار ہوچکے ہیں
ذیشان مہتاب منگل 15 اپریل 2025 -
-
بارسلونا کی ٹیم سپینش لیگ لالیگاپوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست
منگل 15 اپریل 2025 - -
90 کی دہائی کے کرکٹرز سے متعلق بیان، شعیب اختر نے حفیظ کو کھری کھری سنادیں
وہ لڑکا [حفیظ] وسیم اکرم اور وقار یونس سے کہہ رہا ہے، 'سر، آپ نے کوئی میراث نہیں چھوڑی'؟، وسیم، وقار نے لیگیسی نہیں چھوڑی تو پھر کیا تم نے چھوڑی ہے؟ : سابق پیسر کا طنز
ذیشان مہتاب منگل 15 اپریل 2025 -
-
گجرات ٹائٹنزمینز آئی پی ایل میں 8پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
منگل 15 اپریل 2025 - -
ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
منگل 15 اپریل 2025 - -
صاحبزادہ فرحان کی ایک اور ٹونٹی ٹونٹی سنچری، کرس گیل اور کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی 9ویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں سکور کرچکے ہیں
ذیشان مہتاب منگل 15 اپریل 2025 -
-
روس کے ٹینس سٹار آندرے روبلوف کا فاتحانہ آغاز،بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں داخل
منگل 15 اپریل 2025 - -
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
منگل 15 اپریل 2025 - -
انگلش پریمیئر لیگ،بورن مائوتھ نے فلہم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا
منگل 15 اپریل 2025 - -
ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 میں 17 اپریل کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
منگل 15 اپریل 2025 - -
پاکستان سپر لیگ 10 میں (کل) واحد میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا
منگل 15 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.