
Sports Urdu News (page 44)
کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، خوشدل شاہ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی کنگز کے بیٹر نے 37 گیندوں پر 4 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 60 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی
ذیشان مہتاب اتوار 13 اپریل 2025 -
-
200 کے ہدف کا ناکام دفاع، محمد رضوان پی ایس ایل کی تاریخ کے بدترین کپتان بن گئے
جیمز ونس کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز نے 237 رنز کا تعاقب وکٹوں کے نقصان پر ویں اوور میں کیا
ذیشان مہتاب اتوار 13 اپریل 2025 -
-
پی ایس ایل؛ شائقین کی عدم توجہ نے سوال اٹھادیا
کراچی کنگز کے دلچسپ میچ میں فینز کی تعداد سیکیورٹی اہلکاروں سے بھی کم
اتوار 13 اپریل 2025 - -
وِن یا لًرن‘ ملتان سلطانز کے مالک نے اپنے ’’کپتان‘‘ کو ٹرول کردیا
دوسری جانب کراچی کنگز سے شکست کے بعد علی ترین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انہیں ٹرول کیا جارہا ہے
اتوار 13 اپریل 2025 - -
آئی ٹی ایف پاکستان زینب علی نقوی میموریل ورلڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر، 14 ممالک کے کھلاڑیوں کی شرکت
لڑکوں اور 21 لڑکیوں نے مقابلہ کیا‘قازقستان، جاپان اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے نوجوان ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا
اتوار 13 اپریل 2025 - -
پی ایس ایس10‘ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی( آج) مدمقابل ہونگے
میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا‘ میچ رات 8 بجے شروع ہو گا
اتوار 13 اپریل 2025 - -
پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی کپتان کا اعلان کر دیا گیا
آسٹریلیا کے خلاف 17 سے 26 اپریل 2025 ء کو سیریز شیڈول ہے‘ نمرہ رفیق ٹیم کی قیادت کریں گی
اتوار 13 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز نے لٹن داس اور کین ولیمسن کی جگہ نئے کھلاڑی شامل کرلیے
انجری کا شکار ہوکر پی ایس ایل 10 سے باہر‘ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر بین میک ڈرمٹ کو ٹیم میں شامل
اتوار 13 اپریل 2025 - -
ملتان سلطانز کا ہر چھکے پر ایک لاکھ روپے فلسطین کے متاثرہ بچوں کو دینے کا فیصلہ
بولرز کو ملنے والی ہر وکٹ پر بھی ایک لاکھ روپے چیریٹی کو دیں گے‘کپتان محمد رضوان کا اعلان
اتوار 13 اپریل 2025 - -
بابر اعظم نے محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہوکر ناپسندیدہ ریکارڈ بنا دیا
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے محمد عامر کی گیند پر صفر پر آؤٹ ہوکر ناپسندیدہ ریکارڈ بنا دیا
اتوار 13 اپریل 2025 - -
میچ دیکھنے سٹیڈیم آئیں، ایرن ہالینڈ کو کراچی کے فینز کی یاد ستانے لگی
میچ کے دوران کراچی میں خالی اسٹیڈیم کو دیکھ کر دُکھ کر اظہار کردیا
ذیشان مہتاب اتوار 13 اپریل 2025 -
-
محمد عامر اور صائم ایوب کے درمیان کیا گفتگو ہوئی ویڈیو وائرل
صائم ایوب بھی محمد عامر کی گیند پر شاٹ کھیلنے گئے اور ناکام رہے ‘ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جملوں کا تبادلہ بھی ہو
اتوار 13 اپریل 2025 - -
بابر اعظم کھڑے ہوجائیں تو دوسری ٹیم کے لئے مشکل ہوجاتی ہے،سعود شکیل
محمد عامر تجربہ کار بولر ہیں، انھیں سمجھانے کی ضرورت نہیں پڑتی‘میچ کے بعد بات چیت
اتوار 13 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز ’کھلاڑی کی کھوج‘ کی دریافت فواد علی کا پی ایس ایل میں ڈیبیو
فواد علی کو کراچی کنگز نے وادیِ سوات میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کھوج 2023 میں منتخب کیا
اتوار 13 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کا گانا ’کنگز فلو‘ جاری کردیا
گانے میں کراچی کنگز کی ٹیم میٹنگ بھی دکھائی گئی جہاں کوچ شان ٹیٹ کھلاڑیوں کو ہدایت دے رہے ہیں
اتوار 13 اپریل 2025 - -
بولنگ کے لیے کنڈیشنز بہت مشکل تھیں‘محمد رضوان کی شکست کے بعد منطق
جیمز ونس اور خوشدل شاہ نے شاندار بیٹںگ کی جیت کا کریڈڈٹ دونوں کو جاتا ہے‘گفتگو
اتوار 13 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کا پہلی فتح پر بیان
ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ میچ میں خاص حکمت عملی اپنائیں گے‘میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو
اتوار 13 اپریل 2025 - -
تھرپارکر‘ جیپ ریس میں گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور محفوظ
اتوار 13 اپریل 2025 - -
پہلا میچ جیت کر مورال بلند ہوتا ہے، عرفات منہاس
ہم نے شروع ہی سے بے خوف ہو کر کرکٹ کھیلی جس کا فائدہ ہوا، جیت کے بعد گفتگو
اتوار 13 اپریل 2025 - -
پی ایس ایل کیلئے مکمل تیاری کی، کمی نہیں چھوڑی، صائم ایوب
اتار چڑھاؤ ہوتے ہیں، ابھی تو ٹورنامنٹ شروع ہوا ہے‘ اوپننگ بیٹر کی بات چیت
اتوار 13 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.