
Today Agriculture Urdu News (page 24)
آج کی زراعت خبریں
-
تحریک انصاف کا پنجاب پر حکومت کرنےکا خواب ادھورا رہ گیا
پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو پنجاب میں حکومت سازی میں حمایت کا اشارہ دے دیا، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان اتوار 29 جولائی 2018 -
-
پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا نے گرفتاری دے دی
چیف جسٹس نے نو منتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا کو پولیس پر حملہ کرنے کی وجہ سے گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا
مقدس فاروق اعوان اتوار 29 جولائی 2018 -
-
مجھے وزیر اعلیٰ کا عہدہ دینے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
عمران خان نے کہا ہے مجھے پنجاب میں رہ کر ذمہ داریاں نبھانی ہیں ‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
اتوار 29 جولائی 2018 - -
پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور آزاد امیدوار کی حمایت مل گئی
ملتان سے آزاد امیدوار شیخ سلمان نعیم کی جہانگیر ترین سے ملاقات، کپتان کی حمایت پر اتفاق
مقدس فاروق اعوان اتوار 29 جولائی 2018 -
-
بڑا فیصلہ!عمران خان نے نو منتخب نیب زدہ امیدواروں کو کابینہ کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا
سربراہ پی ٹی آئی نے ممبران کی نیب کیسز سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان اتوار 29 جولائی 2018 -
-
اشرف غنی کی عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت ،ْ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
دونوں رہنمائوں کا ماضی کو بھلانے اور پاکستان ،ْ افغانستان کے خوشحال سیاسی ،ْ سماجی اور اقتصادی مستقبل کی نئی بنیادیں رکھنے پر اتفاق
اتوار 29 جولائی 2018 - -
پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ تعداد موجود ہے ،ْنعیم الحق
صوبہ خیبرپختونخوا اور صوبہ پنجاب کے وزراء اعلیٰ کے ناموں کیلئے مشاورت کی جارہی ہے ،ْ جلد ہی اعلان کردیا جائیگا انتخابات میں شکست کھانے والے منفی سیاست کررہے ہیں ،ْمولانا ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
عمران خان کی جیت کی خوشی حرم شریف میں بھی منائی گئی
نوجوان کی حرم شریف میں عمران خان کی جیت خوشی میں چیزیں بانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان اتوار 29 جولائی 2018 -
-
پنجاب میں حکومت سازی کےعمل کا آغازجلد کریںگے،فواد چودھری
پی ٹی آئی پنجاب میں سب سے زیادہ سیٹوں کی حامل جماعت بن گئی، پی ٹی آئی کی پنجاب میں131 سیٹیں ہوگئی ہیں۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کا بیان
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 جولائی 2018 -
-
اسلام آباد میں دھرنے کے مقام کانام تبدیل کرنیکافیصلہ
ڈی چوک کوڈیموکریسی چوک کے نا م سے منسو ب کیا جا ئے گا
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو چیلنج کرینگے ،ہم باہر رہیں یا جیلوں میں جائیں پرواہ نہیں ،ہر صورت ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانی ہے‘ سعد رفیق
انتہائی صبر اور برداشت سے کام لیا لیکن ہمیں زندہ دیوار میں چنا جارہا ہے ، عمران خان بیان کچھ دیتے ہیں عمل کچھ کرتے ہیں عمران خان آپ جیسے تیسے بھی وزیر اعظم بننے جارہے ہو ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
نوازشریف کو آر آئی سی یا پمزمنتقل کیا جائے گا، پمز کے ڈاکٹرز نے فیصلے سے متعلق پنجاب حکومت کو آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 جولائی 2018 -
-
عمران خان کی نوازشریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
عمران خان نے دعا کی کہ اللہ پاک نوازشریف کو جلد صحت یاب کرے۔ ذرائع پی ٹی آئی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 جولائی 2018 -
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی کا پارلیمانی فورم استعمال کرنےکا فیصلہ
حلف نہ اٹھانا کوئی حل نہیں،پارلیمانی سیاست کے ساتھ دھاندلی کیخلاف احتجاجی تحریک بھی چلائی جائے گی، پیپلزپارٹی نے مولانا فضل الرحمن کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ، وفد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 جولائی 2018 -
-
پی ٹی آئی کوچھوڑکرن لیگ میں خوش ہوں،احمد رضا مانیکا
آزاد امیدواروں سے رابطے میں ہیں، نمبرزگیم پہلے نہیں بتا سکتے، ن لیگ ہی پنجاب میں حکومت بنائے گی۔ ن لیگی رہنماء احمد رضا مانیکا کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 جولائی 2018 -
-
عمران خان کو وزیراعظم دیکھنا میرا مشن تھا انکے وزیراعظم بنتے ہی گھر بیٹھ جاؤں گا،جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑ نے کا اعلان
فیصلہ میرے حق میں آیاتو بہتر ورنہ مزید سیاست جاری نہیں رکھوں گا اور گھر بیٹھوںگا پنجاب میں ہمارے ایم پی ایز کی تعداد 131 ہو چکی، مزید آزاد ارکان بھی شامل ہو رہے ہیں،میڈیا ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
محمد نواز شریف کو طبی وجوہات کے باعث پمز منتقل کیا جا رہا ہے، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب احمد وقاص ریاض کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو
اتوار 29 جولائی 2018 - -
نواز شریف کو خرابی صحت کے باعث اڈیالہ جیل سے پمز ا سلام آباد منتقل کر دیا گیا
فیصلہ جیل میں ذاتی معالج اور پمز کے ڈاکٹروں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا اڈیالہ جیل کے باہر اور پمزہسپتال تک سخت ترین حفاظتی انتظامات جیل میں مریم نواز ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 -
-
جمعیت علماء اسلام کا موقف مسترد،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حلف لینے کا اعلان ، انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کا فیصلہ
جمعیت علماء اسلام نے اسمبلیوں میں جانے کا فیصلہ اے پی سی سے مشروط کر دیا دھاندلی کے خلاف مشترکہ احتجاجی تحریک یا اسمبلیوں کے اندر احتجاج ، پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن، جمعیت ... مزید
اتوار 29 جولائی 2018 - -
مسلم لیگ (ق)نے (ن)لیگ کو ہری چھنڈی دکھا دی،پنجاب میں تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے اتحادی ہیں مرکز اور پنجاب میں تحریک انصاف کا ساتھ دیا جائے گا، ذرائع (ق) لیگ
اتوار 29 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.