
Important Urdu News (page 14)
اہم خبریں
-
۱ چوری و ڈکیتی کے عوام دشمن واقعات پشتون دشمن قوتوں اور ان کے کاسہ لیسوں کی شعوری اور منصوبہ بند سازش ہے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایس پی کوہلو محمد شریف کا صوفی شاعر مست توکلی مزار کا دورہ حالت زار دیکھ افسوس کا اظہار اپنے زاتی خرچے سے مزار کی تازئیں آرائش کا کام کروایا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بلوچستان میں احساس محرومی شدت اختیار کررہا ہے ، سیاسی کارکنوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، ہر طبقہ فکر کے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں ، ہینڈری بلوچ ایک باکردار سیاسی کارکن تھا جس کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں ، نیشنل پارٹی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ڑ*محلہ عباسیہ میں پانی کی شدید قلت، مکین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
ھ*اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا جائے گا، واسا فوری نوٹس لی: مکین
ہفتہ 14 جون 2025 - -
)صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی نے ہیلپر آئی ہسپتال کوئٹہ کا دورہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
Wیونین کونسل رڑکن میں گرینڈ شمولیتی پروگرام
i سردار عبدالرحمن کھتیران کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیل اور امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کو طول دیکر ملک میں امریکہ نواز حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ ایران کا جوہری پروگرام ختم کیا جا سکے،خطہ موجودہ کشیدہ صورتحال کا قطعا متحمل نہیں ہوسکتا،اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی ایران کا حق ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
ہفتہ 14 جون 2025 - -
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت اور دیگر قوم دوست وطن دوست جمہوریت پسند رہنما انہیں خراج تحسین پیش کرینگے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ہمایوں سعیدکا فلم ’’لو گرو‘‘کی ٹکٹس سستی کرنے کا عندیہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
آر جے مہوش کی’’وفاداری‘‘پر ویڈیو، یوزویندر نے اشارہ دیدیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سنجے کپورکی برطانوی شاہی خاندان سے قرابت داری تھی
سنجے کی برطانوی شاہی خاندان سے قرابت داری تھی اور انہیں اکثر شہزادہ ولیم کے ساتھ پولو کھیلنے کے لیے مدعو کیا جاتا تھا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سشانت سنگھ راجپوت کی پانچویں برسی پر بہن کا جذباتی پیغام
آج بھائی کی پانچویں برسی ہے، 14 جون 2020 کو ان کی موت کے بعد سے بہت کچھ بدل چکا ہے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
منگنی ٹوٹنے سے کوئی فرق نہیں پڑا میرب علی نے خوشی میں ناچتے گاتے ویڈیو شیئر کردی
میرب اور عاصم نے مارچ 2022 میں منگنی کا اعلان کیا تھا، لیکن گزشتہ ہفتے عاصم نے اس رشتے کے ختم ہونے کی تصدیق کی تھی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
حرا مانی کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کر دیا،مداحوں کی تنقید
ویڈیو میں ان کا انداز اور رقص کافی اوور دی ٹاپ نظر آیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
عتیقہ اوڈھو کا ارینج میرج پر بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
زبردستی کی شادی کسی کیلئے بھی تکلیف دہ ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت یہ ایک نفسیاتی اذیت ہے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خلیل الرحمان قمر کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام نہ کرنے کا عندیہ
اب میں ہمایوں کے ساتھ کام کرنے سے گھبرا گیا ہوں، ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں ہم بہت زیادہ ساتھ کام نہ کر سکیں
ہفتہ 14 جون 2025 - -
برطانوی گلو کارہ دعا لیپا نے اداکارکالم ٹرنر سے منگنی کرلی
کالم ٹرنر نے انگوٹھی ڈیزائن کرواتے وقت میری قریبی سہیلیوں اور بہن سے مشورہ کیا تھا،اداکارہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
جیو فلمز’’ دیمک‘‘ کا دھماکا خیز دوسرا ہفتہ، سنیما گھروں میں ہائوس فل شوز
فلم کے جدید ویژوئل ایفیکٹس، سنسنی خیز کہانی اور بہترین ہدایت کاری نے ہر عمر کے ناظرین کو اپنی گرفت میں لے لیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
وزیر اعظم شہباز شریف کی تمام فریقین کی مشاورت سے الیکٹرک وہیکلز پالیسی جلد مکمل کرکے کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت
ہفتہ 14 جون 2025 - -
الیکٹرک وہیکلز پالیسی تمام فریقین کی مشاورت سے جلد مکمل کرکے کابینہ میں پیش کی جائے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.