Important Urdu News (page 15)
اہم خبریں
-
کراچی میں گرفتار ڈکیت کا بیٹا امریکہ میں مقیم اور بیٹی ڈاکٹر نکلی
پولیس کی پینٹ پہن کر چہرے پر ماسک لگانے کے بعد فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹورز پر وارداتیں کرتا تھا۔ ملزم کا اعتراف
ساجد علی بدھ 15 مئی 2024 - -
آزادی مارچ کیس ،بانی پی ٹی آئی عمران خان 2 مقدمات میں بری
جوڈیشل مجسٹریٹ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا،فیصلے کے مطابق شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عدالت نے بریت کی درخواست منظور کی گئی
فیصل علوی بدھ 15 مئی 2024 - -
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
ساجد علی بدھ 15 مئی 2024 - -
نجکاری کئے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
حکومت کی جانب سے نجی شعبے کے حوالے کئے جانے والے اداروں کی فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے پیش کی
فیصل علوی بدھ 15 مئی 2024 - -
ایران میں جمعہ اور ہفتہ ویک اینڈ ہوں گے، پارلیمان کی منظوری
بدھ 15 مئی 2024 - -
پراپرٹی لیکس: اشرافیہ نے ملک کو بین الاقوامی سطح پربدنام کیا، حافظ نعیم الرحمان
بدھ 15 مئی 2024 - -
پاور ڈویژن کی جولائی سے بجلی مزید مہنگی ہونے کی خبروں کی تردید
آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ اعلامیہ
ساجد علی بدھ 15 مئی 2024 - -
پرویز الٰہی کے چیک اپ کیلئے ایم ایس سروسز ہسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم
سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
فیصل علوی بدھ 15 مئی 2024 - -
پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
400 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا فتح 2 جدید ترین نیوی گیشن سسٹم، منفرد رفتار اور قابل تدبیر خصوصیات سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر
ساجد علی بدھ 15 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا ہاﺅس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے،بیر سٹر سیف
فیصلہ خیبر پختونخوا کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں کیا گیا تھا،گورنر فیصل کریم کنڈی دل نہ ہاریں،گورنر خیبرپختونخواہ کیلئے متبادل رہائش کا بندوبست کیا جارہا ہے
فیصل علوی بدھ 15 مئی 2024 - -
بھارت کا ایران کے ساتھ چابہار بندرگاہ منصوبے کا دفاع
بدھ 15 مئی 2024 - -
ضلع ننکانہ صاحب میں کلینک آن ویلزپروگرام کا آغاز
شہریوں کوانکے گھرکی دہلیزپرطبی سہولیات کی بروقت فراہمی کے لیے 04 کلینک آن ویلزگاڑیاں موصول
بدھ 15 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سکیورٹی بہتربنانے کیلئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ
آئی جی پنجاب نے سکیورٹی آلات کی تنصیب کیلئے 14 کروڑ91 لاکھ کے فنڈز مانگ لئے ‘ذرائع
بدھ 15 مئی 2024 - -
بس بہت ہوگیا اب فوج کا تمسخر اُڑانا بند کریں، سینیٹر فیصل واوڈا
بار بار انٹیلی جنس اداروں کا نام لیا جارہا ہے، اب پگڑی اچھالی جائے گی تو اُس کی پگڑی کا فُٹ بال بنائیں گے، جو بدمعاشی کرے گا اسے بدمعاشی سے جواب ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس ... مزید
ساجد علی بدھ 15 مئی 2024 - -
مریم نواز کالاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری ہاوسنگ اور ڈپٹی کمشنر لاہوررافعہ حیدر سمیت دیگر افسران وزیراعلیٰ پنجاب کو خطیر رقم لگانے سے لاہورکے مسائل حل ہونے پرمطمئن ... مزید
فیصل علوی بدھ 15 مئی 2024 - -
مریم نوازنے ایجوکیشن ریفارمزبارے 5 سالہ پلان کا شیڈول طلب کرلیا
سرکاری سکولوں میں کوالٹی آف ایجوکیشن کو ہرصورت بہترکرنا ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس
بدھ 15 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1 کھرب 97 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
گزشتہ مالی سال پنجاب پولیس کوایک کھرب 74ارب روپے کا بجٹ ملا تھا
بدھ 15 مئی 2024 - -
ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، احسن اقبال
اگر ہم صحیح فیصلے نہیں کرتے تو ناکامی قدرتی نہیں ،ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے ہوگی،وفاقی وزیر
بدھ 15 مئی 2024 - -
عدت نکاح کیس ، عمران خان ، بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر وکیل رضوان عباسی کے جواب آنے تک سماعت ملتوی
بدھ 15 مئی 2024 - -
آصف زرداری پرسنگین الزامات : شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
بدھ 15 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.