Important Urdu News (page 17)
اہم خبریں
-
اداکار عاصم محمود نے جہیز اور شادی کے اضافی خرچوں کیخلاف مہم شروع کردی
اتوار 28 اپریل 2024 - -
’’دی گلاس ورکر‘‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
یہ فلم رواں موسم گرما میں جیو فلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی
اتوار 28 اپریل 2024 - -
جہاز کے سفر کے دوران لوگ دیکھ کر سبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا
پاکستان میں اسٹار بن جانا اچھی بات ہے،کیوں کہ میں کبھی بھی لائن میں کھڑی نہیں ہوتی
اتوار 28 اپریل 2024 - -
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی(آج)29اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکاری میں منور ظریف کا کوئی ثانی نہیں تھا خصوصاً فلم میں نسوانی روپ دھارنے میں انہیں ملکہ حاصل تھا اپنے 16سالہ فلمی کیریئر میں تین سو سے زائد فلموں میںبطور اداکار،صدا ... مزید
اتوار 28 اپریل 2024 - -
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
سب انسپکٹر ارشد ڈیوٹی ختم کرکے گھر واپس جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم ملزمان نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کردی
ساجد علی اتوار 28 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
اداروں کے خلاف مہم چلانے والے کس منہ سے اداروں سے مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن کا بیان
ساجد علی اتوار 28 اپریل 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں عالمی صحت کے ایجنڈے کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر پیش کرینگے
اتوار 28 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں
اتوار 28 اپریل 2024 - -
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ ملک کے تمام بجلی صارفین پر بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کا اطلاق ہو گا
محمد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
بچوں اور خواتین سے زیادتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن
پنجاب پولیس کی جنسی درندوں کے خلاف کاروائیاں جاری،14سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی زیر صدارت اہم فالو اپ اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کے ’’محفوظ پنجاب‘‘ویژن کے تحت لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول کیلئے افسران کو ٹاسک دیئے گئے کرائم پاکٹس کی میپنگ، ڈکیتی، رابری، اغوا سمیت سنگین جرائم ... مزید
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
شہریار آفریدی کے بیان کے بعد بلی نہیں بلا تھیلے سے باہر آگیا ‘ سعد رفیق
پی ٹی آئی سول بالادستی کا ڈرامہ چھوڑ کر شوق سے فوج کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے‘ سینئر رہنما (ن) لیگ
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
سی پیک جیسے اقدامات کے ذریعے چین کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنا رہی ہیں ،پاکستان
ملکی افرادی قوت کاضروری مہارتوں اور علم سے لیس ہونا ضروری ہے،چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کا فورم سے خطاب
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
پاکستانی سفیر صائمہ میمونہ سید نے گیمبیا کے صدرکو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، ناصر شاہ
00میگاواٹ کا تھرکول بلاک ون پاور جنریشن منصوبہ توانائی کی ضروریات کے سلسلے میں اہم رول ادا کرے گا، وزیر توانائی کی شنگھائی پاور کے وفد سے بات چیت
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن نے اپنا بیانیہ بدلا، 2021 میں اور تھا 2022 میں اور تھا، سابق وزیر اعظم
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
مریم نواز سے متعلق علی امین گنڈاپور پہلے بھی زبان درازی کرچکا، آئندہ ایسی زبان استعمال کی تو تمہارے حلق سے زبان کھنچ لیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے جسٹس بابر ستار سماعت سے معذرت کرلیں، پیمرا
ہفتہ 27 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.