
Important Urdu News (page 31)
اہم خبریں
-
ایک پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے کام کے بجائے ایک غلط فہمی پر مجھے بہت زور سے ڈانٹ دیا تھا،اداکارہ زویا ناصر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فلم ہیرا منڈی کی اداکارہ شرمین سیگل ماں بننے والی ہیں
شرمین نے سال 2023 میں بزنس مین امان مہتا کے ساتھ شادی کی تھی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پینیلوپ کروز نے میرے لیے جو کیا کبھی نہیں بھول سکتی، سلمی ہائیک
میرے خیال میں دوست روح کی غذا ہیں، آپ ایک دوسرے کی ہمت سے سیکھتے ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سالہ بریڈ پٹ تیسری شادی کرنے کے لیے تیار
ہالی ووڈ کے 61 سالہ اداکار نے اپنی 32 سالہ گرل فرینڈ انیس ڈی رامون سے باقاعدہ منگنی کرلی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اداکارہ دیا مرزا کی زندگی کے کئی پہلو عوام کی نظر سے اوجھل رہے
والدین کی علیحدگی کے بعد والدہ نے حیدرآبادی مسلمان احمد مرزا سے شادی کی جنہوں نے مجھے اپنی بیٹی کی طرح پالا،اداکارہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اے آر رحمان اور پی ایس 2 بنانے والوں پر کاپی رائٹ کیس میں کروڑوں کا جرمانہ
دہلی ہائی کورٹ نے داگربرادرزکی درخواست پرعبوری حکم نامہ میں اے آر رحمان اوردیگر کو پیسے عدالت میں جمع کرنے کی ہدایت کی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی کرپشن کیس میں پیشرفت
عاطف خان سے رقم وصول کرنے والوں میں ان کی والدہ گلنار خان اور نادیہ حسین شامل ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تاریخ طے
ربیکا خان نے اس خاص موقع پر ایک دلکش پیچ پنک رنگ کا بھاری لباس زیب تن کیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
شادی شوبزمیں نہیں کرنی تھی مگرقسمت کو کچھ اور منظور تھا، اقرا ء عزیز
یاسرحسین عمرمیں مجھ سے بڑے ہیں لیکن شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اوراحترام ہے،اداکارہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ایمن اور منال کے دلکش انداز نے محفل لوٹ لی
ایمن خان اور منال خان نے ایک بار پھر اپنے خوبصورت انداز اور دلنشین اسٹائل سے مداحوں کے دل جیت لیے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کا خيبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف 3 مُختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صوبہ خیبر پختونخوا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف تین مختلف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وسائل کی کمی سے یو این امدادی ادارے کئی ممالک میں مشکلات کا شکار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
غزہ: خوارک کے یو این ادارے کے ذخائر ختم، قحط پھیلنے کا خدشہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 3مختلف آپریشنز ، 15خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا
یہ آپریشنز شمالی و جنوبی وزیرستان اور ضلع کرک میں کئے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، شہداء کی قربانیاں ہمارے حوصلے مزید بلند کرتی ہیں۔آئی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
عمران خان کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی ہمارے ہیں ان کا احترام کرتے ہیں، میں صرف شہید بھٹو کا نہیں سب کا نمائندہ ہوں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا پیغام
محمد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ،سانحہ بندرعباس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
محبت کی شادی کیلئے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی مرکزی حکومت نے پاکستان کی شہریت رکھنے والے تمام افراد کو اپریل کے اختتام سے قبل ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردیے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
فیصل واوڈا نے بھارت کو 2019 کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ یاد دلا دیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ش*بانی پی ٹی آئی ہمارے ہیں ان کا احترام کرتے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.