
Important Urdu News (page 32)
اہم خبریں
-
وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ نے کھوکھا بازار ساہیوال کی روڈ کارپیٹنگ کا افتتاح کر دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے صحت کانفرنس میں مصطفی کمال نے پاکستان کی نمائندگی کی
وفاقی وزیر صحت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ،صحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال پاکستان اور ایران دونوں برادر اور پڑوسی ممالک ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
تجاوزات کا خاتمہ، صاف شہروں اور خودکار میٹر ریڈنگ سسٹم جیسے حکومتی اقدامات عوامی فلاح کی واضح مثال ہیں ، اویس لغاری
ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں ، وفاقی وزیر پانی وبجلی کا خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت پانی کا رخ موڑ سکتا ہے نہ ہی روک سکتا ہے، خواجہ آصف
نہیں سمجھتا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر کے کچھ حاصل کرلے گا، اس معاہدے میں بین الاقوامی ضمانتیں ہیں، وزیر دفاع
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج مارے گئے
سکیورٹی فورسزنے مؤثر حکمت عملی کے تحت دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا، ہلاک خوارجیوں سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا؛ آئی ایس پی آر
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
ملک میں پہلی بلٹ ٹرین چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے منصوبے کے حوالے سے پہلا اجلاس منعقد کیا
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
تاریخی عمارات اور سیاست
اتوار 27 اپریل 2025 - -
موسمیاتی تبدیلی ، گرمی کی شدت کے باعث پانی کی قلت کی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ، آم کی فصل بھی شدید متاثر
پانی کم ملنے سے آم کا سائز بھی چھوٹا اور کوالٹی بھی متاثر ہوئی ہے،رواں موسم میں آم کی فصل 50 فیصد تک کم ہوسکتی ہے،کاشتکار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
صدر زرداری نے کینالز منصوبے کی سمری پر دستخط کیے، ایاز پلیجو
سندھ کی معیشت میں سندھو دریا ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے، 6کینال نکالنے کے منصوبے کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، ریلی سے خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی، ملیر ندی بند کے قریب کنویں میں لاش کی اطلاع
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی ، موٹرسائیکل چور پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی میں پاکستان ریفائنری کی لائن سے کئی ماہ سے جاری تیل چوری پکڑی گئی، مقدمہ درج
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پی آئی اے کا بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ
قومی ایئرلائن کی پرواز بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے ملائیشیا پہنچے گی
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
سینیٹ ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی امیدوار کی حمایت کا فیصلہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت دہشتگردی کا بہانہ بنا کر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنا چاہتا ہے، بھارتی اقدامات کے جواب میں حکومتی فیصلوں کو سپورٹ کرتے ہیں، بلاول بھٹو
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ہمالیائی برف 23 برس کی کم ترین سطح پر، کروڑوں انسانوں کے لیے خطرہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ایرانی بندرگاہ پر دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی منظم کوشش ناکام
شرپسندوں نے عمارت کے شیشے توڑ دیئے، سرخ رنگ بھی پھینکا گیا
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
وینکوور ہجوم پر گاڑی چڑ ھا دینے کا واقعہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت سے تناؤ معیشت کیلئے سازگار نہیں، امید ہے آئی ایم ایف بورڈ 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ
7 ارب ڈالر قرض پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی دستخط کیلئے پر امید ہیں، پہلے جائزے کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر قسط ملے گی؛ سینیٹر محمد اورنگزیب کی گفتگو
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.