
Important Urdu News (page 33)
اہم خبریں
-
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں عید الاضحی پر صفائی کے بہترین انتظامات پرقرارداد کی منظوری ،اپوزیشن کا شدید احتجاج
ایوان نے قانون تنسیخ و تنظیم نو غیر مطلوبہ کوآپریٹو سوسائٹیز پنجاب 2025 کا بل منظور کر لیا، اجلاس آج سہ پہر تک ملتوی
جمعرات 12 جون 2025 - -
پنجاب اسمبلی پریس گیلری ارکان کے بچوں کو تعلیم، صحت عامہ ،دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے قرارداد متفقہ منظور
قانون سازی کے ذریعے سالانہ سپیشل گرانٹ مختص کرنے کا بھی مطالبہ ‘قرارداد وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پیش کی
جمعرات 12 جون 2025 - -
{ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز اور مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی کا حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال پشاور کا دورہ
جمعرات 12 جون 2025 - -
ٹ*بھارتی طیارہ حادثہ،صدر مرکزی مسلم لیگ کا گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے،خالد مسعود سندھو
جمعرات 12 جون 2025 - -
ں*موجودہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کرنے والا بجٹ ہے، قوم مسترد کرتی ہے
ئ*مہنگی بجلی سے نجات حاصل کرنے کے لئے سولر صارفین پر بھی 18 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے ژ*پاکستان کی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے محب وطن قیادت کی ضرورت ہے ، مقررین 'جماعت اسلامی ... مزید
جمعرات 12 جون 2025 - -
ّگورنر پنجاب سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
ٌامریکی صدر ٹرمپ غزہ میں مظالم اور بے گناہوں کا قتل عام رکوانے میں مداخلت کریں، گورنر پنجاب
جمعرات 12 جون 2025 - -
Kامن وامان کا قیام،ڈویژنل پولیس کوشاں
Yاغواء کار ،اسلحہ کی نمائش،منشیات فروش گرفتار
جمعرات 12 جون 2025 - -
عوام اور جمعیت علما اسلام کے مابین قائم رشتہ کسی بھی صورت کمزور نہیں ہو سکتا،سینیٹر مولانا عبدالواسع
- عوام نے ہمیشہ جمعیت پر غیر متزلزل اعتماد کیا ہے، اور ہم یہ یقین دلاتے ہیں کہ اس اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچنے دی جائے گی،امیر جماعت اسلامی بلوچستان
جمعرات 12 جون 2025 - -
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس
جمعرات 12 جون 2025 - -
qبلوچستان چیس چیمپئن شپ 20 سے 22 جون تک کوئٹہ میں منعقد ہوگی
جمعرات 12 جون 2025 - -
ہسپتالوں میں تمام ڈاکٹرز اور سٹاف اپنی حاضریوں کو یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کریں ، ڈی سی چمن
جمعرات 12 جون 2025 - -
ق*ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے گزشتہ رات ڈی ایچ کیو ہسپتال چمن کا اچانک دورہ
جمعرات 12 جون 2025 - -
بلوچستان کے میں عوام امن وامان کاروبارتجارت بارڈربندش سے پریشان وفاق ومقتدرقوتیں خاموش سیکورٹی ادارے ناکام ہوئے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان
جمعرات 12 جون 2025 - -
س*کراچی کے K-فور پراجیکٹ کیلئے نہایت ناکافی مالی وسائل مختص کرنے کا معاملہ
gپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار
جمعرات 12 جون 2025 - -
ژ*وزیراعظم کا لندن ٹیک ویک 2025 میں پاکستان کی شاندار شرکت پرخوشی کا اظہار
/اس عالمی ایونٹ میں بھرپور شرکت سے دنیا کو یہ پیغام گیا ہے پاکستان ایک ترقی کی طرف بڑھتا ہوا ملک ہے، شہباز شریف
جمعرات 12 جون 2025 - -
رحیم یارخان،راستہ بھول جانے پرمعروف ٹی وی فلم اداکارپرکی گاڑی سے ٹکرانے والے افراد کابہیمانہ تشدد‘ گاڑی توڑپھوڑڈالی‘ اغوائ کرنے کی کوشش‘
# نامعلوم شخص نے ٹی وی فلم اداکارکوپہچان کرتشدد کے مرتکب ملزمان سے بچالیا‘ معروف اداکار اپنی اہلیہ کو لینے کیلئے اپنی گاڑی پررحیم یارخان آرہے تھے
جمعرات 12 جون 2025 - -
ڑ*کوئٹہ میں 16 اور 17 جون کودو روزہ گرینڈ میگا بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا
جمعرات 12 جون 2025 - -
بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹر محمد اسماعیل مروانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
جمعرات 12 جون 2025 - -
|گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس 17 جون کو طلب کر لیا
جمعرات 12 جون 2025 - -
gکوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
جمعرات 12 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.