
Important Urdu News (page 30)
اہم خبریں
-
سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
جمعہ 27 جون 2025 - -
عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات نذر آتش
وز یر ایکسائزخلیق الرحمان،سیکریٹری محکمہ ایکسائز اورڈائریکٹر جنرل ایکسائز منشیات کے ناسور کو معاشرے سے ختم کرنے کے لئے پر عزم
جمعہ 27 جون 2025 - -
کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 7 افراد جاں بحق
جمعہ 27 جون 2025 - -
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی، جہاں 17 ملی میٹر بارش ہوئی
جمعہ 27 جون 2025 - -
کراچی میں کارشوروم کے مالک کے گھر 13 کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی
برقع پوش خواتین سمیت ملزمان کے کپڑے ایف آئی اے سے ملتے تھے، شرٹ پر مونوگرام بھی چسپاں تھا، مدعی مقدمہ
جمعہ 27 جون 2025 - -
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کم ہوئی ہے اسی طرح مقامی نرخ بھی ہزاروں روپے کم ہوگئے
جمعہ 27 جون 2025 - -
سرسید یونیورسٹی میں ''ٹیلنٹ ایکس'' کا انعقاد، طلبہ کیلئے انٹرن شپ اور ملازمت کے نئے مواقع
سرسید یونیورسٹی صنعت و تعلیم کے درمیان خلا کو کم کرنے میں عملی کردار ادا کر رہی ہے۔ چانسلر اکبر علی خان
جمعہ 27 جون 2025 - -
زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان
30 جون سے ملک بھر میں فوت شدگان کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سمز بند کردی جائیں گی میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز اور فوت شدگان کے عزیز و اقارب اگر ان سمز کو اپنے نام پر منتقل ... مزید
جمعہ 27 جون 2025 - -
یوم عمرفاروق اعظم پراہلسنت والجماعت کے تحت ملک بھر میں مدح صحابہ جلوس
ہم نے تو ہمیشہ محبت اور اتفاق کی بات کی ،،عشرہ فاروق و حسین منانا اتحاد و یگانگت کی علامت ہیں،علامہ اورنگزیب فاروقی/علامہ رب نوازحنفی
جمعہ 27 جون 2025 - -
پ*پیدائشی طور پر شہریت کا حق ختم کرنے کیلئے صدرٹرمپ کے حق میں فیصلہ
غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے پیدا بچوں کو شہریت کا حق نہیں ملنا چاہیے، امریکی سپریم کورٹ
جمعہ 27 جون 2025 - -
جمہوری عمل توپارلیمنٹ اوراسمبلیوں میں ہے،عدالتوں میں قانون کے مطابق فیصلہ ہوتاہے، رانا ثناء اللہ
Iملک میں جاری سیاسی و قانونی صورتحال میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں معرکہ حق میں کامیابی دی ہے اور اتحادی حکومت کو اب معیشت کو درست کرنے کا سنہری موقع ملا ہے،مشیر وزیراعظم ڑ*جو ... مزید
جمعہ 27 جون 2025 - -
ح*مصور خان کاکڑ کی نماز جنازہ آج شام ہاکی گرائونڈ میں ادا کی جائے گی
جمعہ 27 جون 2025 - -
ؔملازمین کا استحصال اور ان کے بنیادی حقوق کی پامالی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے، حافظ حسین احمد شرودی
جمعہ 27 جون 2025 - -
ؔموجودہ پیچیدہ انٹرنیشنل افیئرز میں پاکستان نے نہایت متوازن اور تعمیری کردار ادا کیا ہے ، گورنر بلوچستان
جمعہ 27 جون 2025 - -
وزیر اعظم کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم، فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی، شہباز شریف
جمعہ 27 جون 2025 - -
kسپریم کورٹ کے فیصلے نے سخت مایوس کیا ہے، بیرسٹر گوہر
8 ججرز نے ہمارے حق میں فیصلہ کردیا تھا، ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، آج آئین کا غلط ترجمہ ہوا ہے Cجس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، یہ ہماری ... مزید
جمعہ 27 جون 2025 - -
ذ* سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی، وزیراعظم
اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں
جمعہ 27 جون 2025 - -
ط*کراچی ایئرپورٹ پر 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے،نقصان نہیں ہوا ،انتظامیہ متحرک
جمعہ 27 جون 2025 - -
Uسوات میں سیاحوں کے دریا میں ڈوبنے کا واقعہ
ذ* صوبائی حکومت نے ناقص کارکردگی دکھانے والے متعدد افسران کو معطل کردیا وزیراعلیٰ نے ناخوشگوار سانحے میں جاں بحق ہونے والے پنجاب کے افراد کے لیے بھی معاوضوں کا اعلان کردیا
جمعہ 27 جون 2025 - -
مسلم دنیا اگر اقتصادی، عسکری اور ٹیکنالوجی میں مشترکہ لائحہ عمل بنائے تو پوری دنیا پر راج کرے
عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کے مطابق نیتن یاہو جنگی مجرم ہے، غزہ میں غیرمشروط جنگ بندی کی جائے، اسرائیل کو تسلیم کروانے سے مشروط فارمولہ مسترد کرتے ہیں۔ نائب امیرجماعتِ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.