
Important Urdu News (page 35)
اہم خبریں
-
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کی بھرپور تائید کرتے ہیں،جمشیداخترشیخ
سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طورپر سبوتاژ کرنیکی کوششیں تشویشناک ہیں،لیگی رہنما
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی جنگی جنون قابل مذمت ، پاکستان کا بچہ بچہ اپنے وطن کے دفاع کیلئے پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،فرح ناز اکبر
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پوری قوم کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی،ٹھوس اقدامات کا اعلان کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے، لیگی رہنما
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت اپنی ناکامی کا الزام پاکستان پر مت ڈالے، پہلگام واقعہ مقبوضہ کشمیر میں پیش آنیوالا دلخراش و افسوسناک واقعہ ہے،چودھری جعفراقبال
عوام جذبہ حب الوطنی ، ملکی مفاد اورپاکستان کی سلامتی کیلئے سپہ سالارو اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں،بیگم عشرت اشرف
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاکستان کا پہلا چیٹ بوٹ ’ذہانت اے آئی‘ کیا ہے؟
اتوار 27 اپریل 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کی حسن خیل میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کی در اندازی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی تحسین
اتوار 27 اپریل 2025 - -
خوارج پر ان کے آقاؤں نے زور ڈالا کہ پاکستان میں گھس کر دہشتگردی کریں، وزیر داخلہ
بھارت جو بھی قدم اٹھارہا ہے وہ کہیں نہ کہیں پکڑا جارہا ہے یا انٹرسیپٹ ہورہا ہے، پچھلے کچھ عرصے سے ان کے پاؤں مسلسل اکھڑ رہے رہیں؛ افغان سرحد پر کارروائی سے متعلق محسن نقوی ... مزید
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پنجاب بھرمیں1296ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1524زخمی ہوئے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پی ایس سی کا غیر معیاری بیج بنانے والی392 کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
جعلی بیجوں کی فروخت سے غذائی تحفظ ،کسانوں ،معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا ہے ‘ ایم ڈی علی ارشد رانا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
آتشزدگی سے گندم کے متاثرہ کسانوں کی مالی امداد کی جائے ‘ کسان بورڈ پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کسانوں کی مدد کریں، کسان کی مدد نہ کی گئی تو وہ کبھی نہیں اٹھ سکے گا‘ نائب صدر نور الٰہی تتلہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ٹرالہ ڈرائیور کو قتل کر دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لیسکو کابجلی چوروں کے خلاف آپریشن،10 ملزم گرفتار
ملزمان کو 27540یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کیے گئے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فوڈ اتھارٹی کا آپریشن ، ہزاروں لیٹر دودھ، سینکڑوں من گوشت اور خراب بیکری آئیٹمز تلف
معروف فوڈپروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کی گئی،ناقص انتظامات پر 2 بند، 10لاکھ 45ہزار کے جرمانے عائد
اتوار 27 اپریل 2025 - -
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی ننکانہ صاحب آمد
گورنمنٹ بابا گرو نانک ہائی اسکول کی سو سالہ تقریبات میں خصوصی شرکت بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشتگردی کے الزام کی شدید الفاظ میں مذمت
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بچگانہ عمل ہے‘ ہمایوں اختر خان
پاکستانی افواج ملکی سلامتی کا دفاع کرنے کیلئے ہر لمحے تیار ہیں،ساری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے ،سابق وفاقی وزیر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فیروز والا ،شرقپور میںسالوں پرانی50ہزار ٹن کے قریب کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں کو اٹھا دیا گیا
کڑی مانیٹرنگ کی وجہ سے صفائی کا کنٹریکٹ حاصل کرنے کی والی فرم کو مارچ ،اپریل میں 1کروڑ 60لاکھ کا جرمانہ عوام کا ’’ ستھرا پنجاب ‘‘کے تحت صفائی کے مثالی انتظامات پر وزیراعلی ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی اقدامات پرفی الفور سفارتکاری ،عالمی سطح پر قانونی پیشرفت کی جانی چاہیے ‘ پنجاب بار کونسل
حکومت ،اپوزیشن کی تفریق کے بغیر تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو بھرپور اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے ‘ وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لاہور میں چائنا فلم فیسٹیول کا انعقاد پاکستان کی فلم انڈسٹری کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے‘عظمی بخاری
چین کی پاکستان کے دیگر شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری میں شراکت داری قابل تحسین ہے‘ وزیر اطلاعات
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ساہیوال،ریلوے روڈ تا چرچ روڈ کی تعمیر و بحالی کے منصوبے کا افتتاح
سڑکوں کی بہتری سے آمد و رفت میں آسانی ، تجارتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا‘ وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ عمران شاہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پاکستان ،چین کی علاقائی امن ، باہمی احترام ،یکطرفہ اقدامات اورتسلط پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ اسحق ڈار ،چین اورچین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ اسحق ڈار نے پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی ،مستقل تزویراتی شراکت داری کیلئے ... مزید
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.