Important Urdu News (page 34)
اہم خبریں
-
s پنجاب کے مقامی حکومتوں کے نئے قانون کی تیاری پر کام شروع
&پہلی بار ٹائون کمیٹی اور ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے میٹروپولیٹن کارپوریشن قائم کرنے کی تجویز ٌ2022 والا ایکٹ قابل قبول نہیں، عوام کو ڈیلیور کرنے والا نظام دیں گے، وزیر ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے وفد کے ہمراہ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ( این ا?ئی ٹی بی) کے دفتر کا دورہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی حکومت کی ملکیتی رہائشی مکانات پر غیر قانونی قبضوں اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کی ہدایات
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
آزادی اظہار رائے پر قدغنیں قبول نہیں، سوشل میڈیا کے مجوزہ سخت قوانین کے خلاف ملک بھر کے صحافی بھرپور مزاحمت کریں گے، عالمی یوم آزادی صحافت پر آر آئی یو جے اور نیشنل ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 - -
7پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام مجاہد ملت اسیر زلف خاتم النبین مولانا عبدالستار خان نیازی کے یوم وصال قادری ہاؤس میں قران خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام
مولانا عبد الستار خان نیازی اہلسنت کے اکابرین میں شمار مجاہد ملت سے معروف ہستی ہیں،ثروت اعجاز قادری
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ٌمنتخب بلدیاتی نمائندے صاف و شفاف ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔محمد یوسف
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ظ*داسوڑی تھانے کی حدود میں واقع غلام قادرکیریو گنے کے کھیت سے بچے کی نعش ملی
مقتول کے چچا چیتن کولہی چندر عرف چندریو کولہی اور انکے دوست مصری کولہی کو پولیس نے بچے قتل کے الزام گرفتار کرلیا، ڈی ایس پی ٹنڈوالہیار
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ن لیگ کا شیخ جعفر مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ
شخ جعفر مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر ہیں، صوبے اور وفاق کے درمیان ترقی اور خوشحالی کیلئے پل کا کردار ادا کروں گا۔ شخ جعفر مندوخیل
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 مئی 2024 - -
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
دہشت گرد امن اور جمہوریت کے دشمن ہیں اور ملک کا امن خراب کرنے کی کسی مذموم سازش کوکامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، سید یوسف رضا گیلانی، سیدال خان
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کیلئے سردار سلیم حیدر کو نامزد کردیا
سردارسلیم حیدر وزیرمملکت برائے دفاع اور دفاعی پیداوار بھی رہ چکےہیں، 2008 میں اٹک این اے59 سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے، بلاول بھٹو نے مجھے خوشخبری سنائی کہ آپ ہمارے گورنر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 مئی 2024 - -
برازیل میں بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 29 افراد ہلاک
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
ملک میں سالانہ 2 ارب 80 کروڑ لیٹر ایرانی ڈیزل اور پٹرول کی سمگلنگ سے قومی خزانے کو کم از کم 227 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف، سمگل شدہ تیل سب سے زیادہ سندھ میں استعمال ہوتا ... مزید
محمد علی جمعہ 3 مئی 2024 - -
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
سوشل میڈیا اور ایپس سے متعلق تمام معاملات این سی سی آئی اے دیکھے گی، این سی سی آئی اے کا اپنا ڈائریکٹر جنرل ہوگا، ملک بھر میں زونل آفسز اور تھانے ہوں گے، ڈی جی کو آئی جی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 مئی 2024 - -
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
مسلسل تیسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود بیشتر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
محمد علی جمعہ 3 مئی 2024 - -
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
جمعہ 3 مئی 2024 - -
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
جمعہ 3 مئی 2024 - -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
جمعہ 3 مئی 2024 - -
چیف کمشنر اسلام آباد کافیصل مسجد کا دورہ ،جمعہ کی نمازاداکی
جمعہ 3 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.