Weird Urdu News (page 15)
عجیب و غریب خبریں
-
بھارت، آن لائن 5 کروڑ جیتنے والا تاجر 58 کروڑ ہارگیا
جوئے پرآماد ہ کرکے تاجر سے رقم اینٹھنے والے مشتبہ شخص کی رہائش گاہ پر چھاپہ،14کروڑ برآمد
پیر 24 جولائی 2023 - -
3 سالہ بچے کو 40 فٹ گہرے کنویں سے زندہ نکال لیا گیا
بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش ہے،حکام
پیر 24 جولائی 2023 - -
یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائے گئے
ہفتہ 22 جولائی 2023 - -
بھارت ، مودی راج میں اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے نچلی ذات کے ہندو برہنہ احتجاج کرنے پرمجبور
ہفتہ 22 جولائی 2023 - -
بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے
بھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی
ہفتہ 22 جولائی 2023 - -
برطانوی خاتون شیف بیماری کے باعث 8 سال سے کھانا کھانے سے قاصر
برطانوی شیف منہ کی بجائے نالی کے ذریعے خوراک کو معدے میں ڈالتی ہیں،رپورٹ
جمعہ 21 جولائی 2023 - -
سعودی عرب ،40 منٹ سے حرکت قلب بند ایک غیرملکی مریض کو بچالیا گیا
مریض کو انتہائی نگہداشت میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا مزید علاج کیا جائے گا،رپورٹ
جمعہ 21 جولائی 2023 - -
میری شادی پر کون شادی کرے گا؟غریب اور نابینا شخص کی شادی میں 10 ہزار افراد نے شرکت کر کے تقریب کو یادگار بنا دیا
لوگوں نے بیش قیمت تحائف،زیوارات اور گھریلو اشیاء سے الجزائر سے تعلق رکھنے والے موکا کے گھر کو بھر دیا،نو بیاہتا جوڑے کو مختلف ممالک کے ہنی مون ٹکٹ بھی دئیے گئے
عبدالجبار
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفرکی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف
ہیری اور میگھن ملکہ الزبتھ کی رسومات میں شرکت کیلئے بائیڈن کے ساتھ بیٹھ کر امریکا واپس آنا چاہتے تھے،رپورٹ
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
منی پورمیں ہندو اکثریتی قبیلے نے دو عیسائی خواتین کوبرہنہ کرکے گھمایا،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہارتشویش
جمعرات 20 جولائی 2023 - -
کورونا وائرس سے ہزاروں بلیوں کی ہلاکتیں،ماہرین کا انتباہ
بدھ 19 جولائی 2023 - -
سعودی عرب ،90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والا شخص چھٹی کا خواہش مند
بدھ 19 جولائی 2023 - -
سبری بیچ کر روزی کمانے والی89 سالہ باہمت خاتون کے چرچے
گزشتہ 65سال سے یہی کام کر رہی ہیں،فجر کی نماز پڑھ کر کام شروع کردیتی ہوں،مصری خاتون
بدھ 19 جولائی 2023 - -
دریائے گنگا بپھرنے سے سیلابی ریلے کے ساتھ مگرمچھ بھی رہائشی علاقوں میں آگئے
محکمہ جنگلات کی جانب سے مگر مچھوں کو پکڑنے کی کوشش جاری،واپس دریا میں چھوڑاجارہا ہے،حکام
بدھ 19 جولائی 2023 - -
بھارت ، شدید بارشوں کے باعث دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا
بدھ 19 جولائی 2023 - -
چین، ایجادات کے پیٹنٹ کی تعداد 4.568 ملین تک پہنچ گئی
منگل 18 جولائی 2023 - -
امریکا؛ کھیل کھیل میں 3 سالہ بچے سے گولی چلنے سی1 سالہ بہن ہلاک
منگل 18 جولائی 2023 - -
نیویارک کی 178 سالہ تاریخ میں پہلا ہسپانوی پولیس کمشنربن گیا
امریکا کا سب سے بڑا محکمہ پولیس ہے جس کے پولیس کمشنر ایڈورڈ کبان ہوں گے،غیرملکی میڈیا
منگل 18 جولائی 2023 - -
لندن کے انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد بنے گی،ارب پتی مسلمان نے اجازت حاصل کرلی
مئی کے مہینے میں ویسٹ منسٹر کونسل کی جانب سے 400 کے قریب نمازیوں کی گنجائش والی مسجد کی اجازت دے دی گئی، رپورٹ
منگل 18 جولائی 2023 - -
خاتون چلتے چلتے اچانک جم گئی
راہ چلتی خاتون کی پُراسرار قسم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان
پیر 17 جولائی 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.