بند کریں
شاعری مضامینمضامین
اپنے پسندیدہ شاعر سے متعلقہ مضامین پڑھیں

حالیہ تبصرے

مھمد نعیم الدین امن 20-10-2017 15:02:44

بہت عمدہ

  مزید
abid husssain 07-09-2017 05:57:15

Nice

  مزید
saqlain zaigham 29-11-2016 16:59:27

ثمینہ راجا کی کتاب "ہجر نامہ" منصہ شہود پر نہ آ سکی۔ لیکن کتاب کا ٹائٹل تیار ہو چکا تھا اور پبلشر کے پاس مسودہ بھی پہنچ چکا تھا لیکن ثمینہ راجا کی زندگی نے وفا نہ کی۔ اس لیے یہ کتاب ہنوز چھپی نہیں۔ اسی طرح "خواب گر" بھی خوب ہی رہا اور احمد فراز سے متعلق یہ ادبی میگزین کبھی نہیں چھپا۔

  مزید
سلطان ضیاء 26-09-2016 14:09:09

سحترم عرفان ستار صاحب شکریہ قبول فرمائیے اس تحریر کیلئے۔ کیا غزال و غزل کے ملنے کی کوئی صورت ہے؟

  مزید
عنبر 24-07-2016 00:02:27

کیا مجهے ان کی کتانب "غزال" مل سکتی ہے آن لائن ؟ میں نے بہت ڈهونڈی مگار ڈاونلوڈ نہیں ہوتی کہیں سے بهی--

  مزید
Sardar Majid 08-06-2016 22:23:24

Very good opportunity پہلی دفعہ وزٹ کیا بہت اچھا لگا سرائیکی کی غزل یا رباعیات کو اس طرح ڈیزائن کیجیے کہ کاپی بھی ہو سکیں بہرحال بہت اعلیِ

  مزید

مضامین کے مضامین

ادبی فورم انحراف کی طرف سے عبدالباسط صائم کی شاعری سے انتخاب

بہاولپور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبد الباسط صائم ( پی ایچ ڈی) جو اے بی صائم کے قلمی نام سے بھی لکھتے رہے ہیں ،پیشے کے اعتبار سے انجنئیر ہیں اور اس وقت جنوبی کوریا میں مقیم ہیں۔ انحراف انتظامیہ کا بھی حصہ ہیں اور فی البدیہہ مشاعرہ کے نمایاں ترین شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا اولیں شعری مجموعہ ایک عشرہ پہلے شائع ہوا تھا

افتخار نسیم کی شاعری اور شخصیت

اپنی منفرد شاعری اور تحریر کی وجہ سے افتخار نسیم دنیا ئے اردو ادب کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے۔ وہ اڑتیس سال سے شکاگو میں مقیم رہے، اور انگریزی میں بھی اپنے مضامین اور شاعری کی وجہ سے مقامی حلقوں میں بھی یکساں مقبول تھے۔ افتخار نسیم، جو افتی کے نام سے بھی مشہور تھے، کئی مقامی اردو اخبارات اور رسائل کے علاوہ بین الاقوامی اردو رسائل میں باقائدگی سے لکھا کرتے تھے۔

سرسری دل کی واردات نہیں ( نوید صادق )

محمد حسن عسکری کہتے ہیں کہ’’ مقدمہ شعر و شاعری‘‘ سے زیادہ تعریفیں کسی کتاب کی نہیں ہوئیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس کتاب سے زیادہ گالیاں بھی کسی کتاب کو نہیں پڑیں۔ صورتِ حال کچھ ایسی ہے کہ محمد حسن عسکری کی اس رائے سے اتفاق کرتے ہی بنتی ہے

کچھ شاعری کے بارے میں ( نوید صادق )

مولانا شبلی نعمانی شعرالعجم میں لکھتے ہیں:
’’ سائنس اور مشاہدات کی ممارست میں جب کہ انسانی قلوب سخت اور کٹڑ بن جاتے ہیں ، شاعری ان کو رقیق اور نرم کرتی ہے اور ایک ایسے عالم تخیل کی سیر کراتی ہے جہاں تھوڑی دیر کے لیے ہمیں مشاہدات کی بے رحم حکومت سے نجات مل جاتی ہے۔ گویا اس اعتبار سے شاعری ہمیں ایک جہان دگر کی سیر کراتی ہے۔‘‘

مجید امجد کی شاعری کے انگریزی تراجم (عارفہ شہزاد )

مجید امجد اردو زبان کے نہایت اہم شاعر ہیں مگر ان کی حیات میں اور اس کے بعد بھی ناقدین نے ان کی شاعری کو بہت کم موضوع بنایا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کی دیگر زبانوں کے مترجمین بھی مجید امجد کے کلام کے تراجم کی طرف خال خال ہی متوجہ ہوئے۔ انگریزی زبان میں ان کی شاعری کے تراجم کی تعداد اتنی قلیل ہے کہ انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے۔ مزید برآں معیار کے لحاظ سے بھی یہ تراجم اطمینان بخش نہیں۔

مجید امجد کی شاعری میں کَونیاتی اور سائنسی وژن ( سہ ماہی کاراں )

سائنس اور شاعری میں کئی باتیں مشترک ہیں۔جیسا کہ شاعر اور سائنس دان ناربرٹ ہرسکارن (Norbert Hirschhorn)نے اپنے مضمون ’’ جدید شاعری، جدید سائنس..... ساخت، استعارہ اورمَظاہر‘‘ میں لکھا ہے:’’ شاعری اور سائنس کے درمیان گہرا تعلق ہے۔دونوںایک دوسرے سے مربوط ہیں، کیوںکہ دونوں ،کائنات اور انسانی بقا کی اَصل تک پہنچنے میں کوشاں ہیں۔‘‘

ادب نامہ کی طرف سے شاہین عباس کی شاعری سے انتخاب

پیدائش 29 نومبر 1965 ۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے نہایت خوبصورت اور منفرد لب و لہجے کے مالک اور جدید شاعری میں ایک اہم مقام رکھنے والے ممتاز شاعر۔ نوے کی دہائی میں انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے الیکڑیکل انجینئرنگ کی۔ آج کل اورینٹ آپریٹنگ کمپنی میں اپنے عہدے کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ادبی سرگرمیوں اور مشاعروں میں بھی پیش پیش رہتے ہیں

ادب نامہ کی طرف سے احمد خیال کی شاعری سے انتخاب

خوبصورت لب و لہجے کے شاعر جناب احمد خیال آجکل روزگار کے سلسلے میں لاہور میں مقیم ہیں مینیجر کی حیثیت سے سیرینا انڈسٹریز (ٹیکسٹائل انڈسڑی) لاہور میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں

ادب نامہ کی طرف سے شاہد ذکی کی شاعری سے انتخاب

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر۔ ایم اے انگلش اور وکالت میں ڈگری کی۔ وکالت کی پریکٹس کے ساتھ ساتھ ہائوس آف نالج کے نام سے ایک اکیڈمی میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں

ادب نامہ کی طرف سے جناب نذیر قیصر کی شاعری سے انتخاب

انتہائی سادہ اور میٹھی زبان، خوبصورت لہجے اورجدید طرز۔ احساس کی دولت سے مالا مال شاعر نذیر قیصر صاحب کا تعلق مرید کے سے ہے ۔ آجکل لاہور میں مقیم ہیں۔ بظاہر اجنبی اور دور افتادہ چیزوں کو نئے زشتوں میں منسلک کرنے کے فن ان کی شاعری کا خاصہ ہے

ادب نامہ کی طرف سے ضامن عباس کاظمی کی شاعری سے انتخاب

ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعر جنہوں نے انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے جیولوجیکل انجینئرنگ کی اور آج کل روزگار کے سلسلے میں لاہور مقیم ہیں۔ یونیورسٹی دور میں ادبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یونیورسٹی کی ادبی تنظیم کے صدر بھی رہے۔

ادب نامہ کی طرف سے نصراللہ حارث کی شاعری سے انتخاب

چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعر جنہوں نے پراڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائنگ میں انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے ڈگری حاصل کی ۔ آج کل سرگودھا میں آئیڈیا کے نام سے ایک کنسلٹنسی چلا رہے ہیں۔ شاعری میں خوبصورت لہجے کے ساتھ ساتھ روایتی اور علاقائی رنگ کا ملاپ ان کے شعری حسن کو نکھارتا ہے
فہرست 25 سے 36  تک   (63 ریکارڈز )