16 May 2017 - Urdu News Archives
منگل 16 مئی 2017 کا اخبار
پاناما لیکس جے آئی ٹی کا وزیراعظم سے پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ
پاناما لیکس جے آئی ٹی نے وزیراعظم سے پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے تفتیش کیلئے وزیراعظم سے پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے چیف ایگزیکٹیو ہونے کے باعث جے آئی ٹی پوچھ گچھ کیلئے خود وزیراعظم سے رابطہ کرے گی۔ ... مزید
پاک چین دوستی فولاد سے مضبوط اورہمالیہ سے بلند ہے، وزیراعظم
پاک چین دوستی فولاد سے مضبوط اور ہمالیہ سے بلند ہے۔ پاکستان اور چین عوام کی خوشحالی کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت اورعوام کی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری چی جون سے ملاقات اورای کامرس کمپنی علی بابا کے ہیڈکواٹرزکا دورہ
چکوال میں پک اپ اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 6 بچے زخمی ہوگئے- حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا تاہم واقعہ کے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں-پولیس
ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ انتہائی خفیہ معلومات کا تبادلہ کیا-امریکی صدرکے مشیر برائے قومی سلامتی ایچ آر میک ماسٹر کا اعتراف- خفیہ معلومات ایک امریکی اتحادی کی جانب سے آئی تھیں اور اس قدر حساس تھیں کہ انھیں دوسرے امریکی اتحادیوں کو بھی نہیں بتایا جا سکتا تھا۔واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
منگل 16 مئی 2017 کی اہم خبریں
منگل 16 مئی 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
ساہیوال، پنجاب پولیس انٹررینج فٹ بال ٹورنامنٹ 2017ء شروع ہوگیا
-
مصباح الحق کی (کل) وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائیگا
-
پاکستان میں ریسلنگ کے حالیہ تمام شیڈولڈ میچز فکسڈ ہیں ، قمر چوہدری کا انکشاف
بادشاہ خان پہلوان اور شاہد الحق کے درمیان ہونے والی بات چیت سے میچ فکسنگ بے نقاب ہوگئی ،تمام ثبوت موجود ہیں ، سابق ایونٹ منیجر کی گفتگو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مذکورہ ..
-
پی سی بی کا عمر اکمل اور جنید خان کو ورارننگ دینے کا فیصلہ
دونوں پلیئر نے رویہ بہتر نہ کیا تو انہیں چار سے چھ ہفتوں کیلئے معطل کردیا جائے گا، پی سی بی دونو ں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے تنازع کیلئے قائم کمیٹی نے اپنی رپورٹ چیئرمین ..
-
راجر فیڈرر کا رواں برس شیڈول فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان
-
نیوزی لینڈ کا آئندہ ماہ شیڈول ویمنز ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا اعلان، 16 سالہ لیگ سپنر آمیلیاکیر بھی سکواڈ میں شامل
منگل 16 مئی 2017 کی تجارتی خبریں
ای کامرس کمپنی علی بابا کی پاکستان کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 50ہزار روپے کا ہوگیا
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 52 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر کر 51800 پوائنٹس کی کم سطح پر ..
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے تجارتی اشیاء ، خام مال اور اشیائے خورد و نوش کی آمد و رفت رکنے سے صورتحال ..
رمضان میں عوام کو لوڈ شیڈنگ سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں‘عاطف اکرم شیخ
منگل 16 مئی 2017 کی بین الاقوامی خبریں
ہیکنگ وائرس سے بچنے کیلئے بھارت میں سینکڑوں اے ٹی ایم بند کر دیئے گئے
ون بیلٹ ،ْبھارتی شمولیت کیلئے دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں گے ،ْ چین
افغانستان کی خاتون پائلٹ نے دنیا بھر کے 18 سے زائد ممالک میں اکیلے سفر کا آغاز کر دیا
جاسوسی کے الزام پر فیس بک پر فرانس میں 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا جرمانہ
سائبر حملوں کی تازہ لہر کے دوران امریکی فلم ساز کمپنی والٹ ڈزنی بھی محفوظ نہ رہ سکی
جاسوسی کے الزام پر فیس بک پر فرانس میں 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا جرمانہ
منگل 16 مئی 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 16 مئی 2017 کی قومی خبریں
سندھ حکومت غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر لگانے کی بجائے اسے اپنے ہی لوگوں پر خرچ کر کے عوام کے زخموں ..
پیپلزپارٹی معاشرے کے تمام طبقات کی کثیرجہتی ،پسماندہ و محکوم طبقات کے حقوق کی علمبردار جماعت ہے، رکن ..
کراچی ،ْعزیز آباد پولیس نے 15 سالہ افغان لڑکے کے قتل کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا
رومانیہ میں پاکستانی محنت کشوں کے اغواء برائے تاوان کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، رومانیہ میں اغواء ..
علمائے کرام رمضان المبارک میں اتحاد بین المسلمین اور بین المذاہب میں اہم کردار ادا کریں ، ڈاکٹر حیدر ..
مولانا فضل الرحمن کیخلاف استعمال کیاجانے والا گولڈ سمتھ کا ایجنڈابنی گالا میں دفن کرکے دم لینگے، اکرم ..
منگل 16 مئی 2017 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 16 مئی 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی طلباء و طالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کامیابی
-
فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد
-
ْاسلام آباد،نمل کے شعبہ پاکستانی زبانیں اور ثقافت کے زیر اہتمام مزاحیہ مشاعرے کا انعقاد
-
میزان بینک کا انڈس ہسپتال کے اشتراک سے سالانہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
-
پنجاب یونیورسٹی طلبائو طالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں میں شاندار کامیابی
-
قر اقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں"علم تدریس میں معیار کا مسئلہ" کے حوالے سے دو روزہ قومی کانفرنس
منگل 16 مئی 2017 کی زراعت کی خبریں
ٹماٹر کی پنجاب میں وافر مقدار اور سستے نرخوں پر فراہمی جاری ہے ‘ترجمان محکمہ زراعت
ٹماٹر کی کاشت کیلئے ذرخیز میرازمین جس میں پانی کے نکاس کا انتظام موجود ہو موزوں ہے،ترجمان
ٹماٹر کی وافر مقدار اور سستے نرخوں پر فراہمی جاری ہے، ترجمان محکمہ زراعت
دھان کی کاشت میں زمین کی تیاری سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے، ماہرین زراعت
ماہرین زراعت نے لو کے اثر کے باعث پھلدار پودوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
گندم ذخیرہ کرنے کیلئے پختہ اور صاف ستھرے گوداموں کا انتخاب کیاجائے، ماہرین زراعت
منگل 16 مئی 2017 کی کشمیر کی خبریں
منگل 16 مئی 2017 کی موسم کی خبریں
منگل 16 مئی 2017 کے مضامین
-
شریف فیملی کیخلاف شوگر ملز منتقلی کیس شروع
عدالتی فیصلوں کا مذاق اُڑانے کا دور گزر گیا․․․․!!
-
مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کی تعلیم دشمنی!
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کا سب سے پرانہ اور نہ ختم ہونے والا مسئلہ ہے،ستر سال کا عرصہ ہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چار جنگیں لڑی جا چکی ہیں جن ..
-
سول ملٹری تعلقات میں تناوٴ کا خاتمہ
ڈان لیکس کا گزشتہ کئی ہفتوں سے الجھا معاملہ بالآخر افہام و تفہیم سے طے پا گیا۔ قومی سلامتی سے وابستہ اس تمام تر معاملے کا فوری حل اس لئے بھی ناگزیر تھا کہ بعض سیاستدانوں کی جانب سے سول ملٹری تعلقات ..
منگل 16 مئی 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.