
Important Urdu News (page 28)
اہم خبریں
-
سالانہ عثمان غنی کانفرنس ہفتہ کو پی آئی ڈی سی میں ہو گی
جمعرات 12 جون 2025 - -
مرادعلی شاہ حکومت صوبہ میں امن قائم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ، امیر جماعت اسلامی سندھ
سودی قرضہ پاکستان کا سب سے بڑا وسب سے سنگین مسئلہ ہے یہ مسئلہ دہشت گردی سے بھی بڑا ہے ، کاشف سعید شیخ
جمعرات 12 جون 2025 - -
کوئٹہ میں 16 اور 17 جون کودو روزہ گرینڈ میگا بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا
جمعرات 12 جون 2025 - -
بلوچستان میں 40ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، صوبائی حکومت ترقیاتی مد میں صرف 29فیصد بجٹ خرچ پائی
جمعرات 12 جون 2025 - -
ڈیرہ مراد جمالی پولیس میں تقرر اور تبادلے
جمعرات 12 جون 2025 - -
صحبت پور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
جمعرات 12 جون 2025 - -
ڈیرہ مراد جمالی ،اوستہ محمد اور بختیارآباد میں مختلف واقعات میں تین موٹر سائیکل موبائل فون نقدی چھین لئے گئے
جمعرات 12 جون 2025 - -
آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باوجود اچھا بجٹ دیا گیا،یعقوب خان ناصر
جمعرات 12 جون 2025 - -
سندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد کی ٹیم کا بدین اسٹاپ حیدرآباد کے قریب آئس فیکٹری اور دودھ کی دکان کا اچانک معائنہ
دودھ کے ٹیسٹ کے دوران اس میں یوریا اور بورک ایسڈ بھی پایا گیا جسے انسانی صحت کے لئے مضر قرار دیا گیا
جمعرات 12 جون 2025 - -
لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد و جام شورو کے انتظامی افسران اور ایڈمنسٹریشن کا اہم اجلاس
جمعرات 12 جون 2025 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا متحدہ آرگنائزنگ ایڈہاک کمیٹی کے سینئر رکن موسی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار
نمازِ جنازہ و تدفین میں سینئر مرکزی رہنما کہف الوری اور رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری کی شرکت
جمعرات 12 جون 2025 - -
اے پی ایم ایس او کے زیرِ اہتمام سینتالیس ویں یومِ تاسیس کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں پرچم کشائی کیک کٹنگ اور دعائیہ تقاریب کا انعقاد
شرکا کی جانب سے تحریک کو عہد حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ملکی سیاست میں انفرادیت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنا حصہ لینے کے عزم کا اعادہ
جمعرات 12 جون 2025 - -
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ ٹائون میں 1.4 ارب روپے کی لاگت سے اسپورٹس کمپلیکس کی تزئین اور تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
جمعرات 12 جون 2025 - -
لندن کے پاکستانی نژاد مئیر صادق خان ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے
برطانوی حکومت کی طرف سے انہیں لندن کا مسلسل تین مرتبہ مئیر منتخب ہونے اور بہترین کارکردگی پر سر کا خطاب دیا گیا
جمعرات 12 جون 2025 - -
صدر زرداری کا بھارت میں طیارے کے افسوسناک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار
جمعرات 12 جون 2025 - -
وزیر اعظم کی شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ،علاقائی امن اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
شبہازشریف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں تعمیری کردار ادا کرنے پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کا شکریہ ادا کیا دونوں رہنماؤں کا باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، ... مزید
جمعرات 12 جون 2025 - -
صدر آصف علی زرداری کا بھارت کے شہر احمد آباد میں طیارے کے افسوسناک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار
جمعرات 12 جون 2025 - -
پاکستان کا مئوقف سچ پر مبنی ہے، اگر پانی بند کیا تو جنگ ہوسکتی ہے
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے ساتھ مکمل جنگ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، صرف امن مذاکرات ہی اس خطے کو بچا سکتے ہیں۔ سربراہ سفارتی مشن وفد بلاول بھٹو زرداری
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 12 جون 2025 -
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز اور تمام سطحوں پر جاری پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
جمعرات 12 جون 2025 - -
نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی کوشش معمولی فرق سے ناکام
جمعرات 12 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.