
Important Urdu News (page 40)
اہم خبریں
-
غزہ: خوارک کے یو این ادارے کے ذخائر ختم، قحط پھیلنے کا خدشہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 3مختلف آپریشنز ، 15خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا
یہ آپریشنز شمالی و جنوبی وزیرستان اور ضلع کرک میں کئے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، شہداء کی قربانیاں ہمارے حوصلے مزید بلند کرتی ہیں۔آئی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
عمران خان کی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں
بانی پی ٹی آئی ہمارے ہیں ان کا احترام کرتے ہیں، میں صرف شہید بھٹو کا نہیں سب کا نمائندہ ہوں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا پیغام
محمد علی ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ،سانحہ بندرعباس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
محبت کی شادی کیلئے بچوں سمیت بھارت جانے والی سیما حیدر کو ملک چھوڑنے کا حکم
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی مرکزی حکومت نے پاکستان کی شہریت رکھنے والے تمام افراد کو اپریل کے اختتام سے قبل ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کردیے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
فیصل واوڈا نے بھارت کو 2019 کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ یاد دلا دیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ش*بانی پی ٹی آئی ہمارے ہیں ان کا احترام کرتے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
س*بھارت پاکستان سے 7 گنا بڑا ہونے کے باوجود عدم تحفظ کا شکار ہے، احسن اقبال
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ئ*بھارت نے دہشت گردی کا بہانہ بناکر ایسا قدم اٹھایا کہ وہ بے نقاب ہوگیا، بلاول بھٹو
- پاکستان نے بھارتی اقدامات کے جواب میں درست فیصلے کیے، سپورٹ کرتے ہیں‘چیئرمین پی پی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ذ*جوہری پروگرام سے متعلق ایران امریکا مذاکرات کا عمان میں تیسرا دور مکمل
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ج*ڈپٹی چیئرمین میر باہڈ جمیل دشتی کی صدارت میںضلع کونسل کیچ کا اجلاس
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان کے خلاف بھارتی الزام تراشی نے منقسم پاکستانی قوم کو متحد کر دیا ہے،سینیٹرعبدالقادر
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلگام واقعے کی آڑ میں مودی اپنی حکومت کی سیاسی معاشی کمزوریاں چھپانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے
بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ملک ہے، مودی کو پہلگام واقعے پر اپنی 7 لاکھ فوج کا آڈٹ کرنا چاہیے۔ ترجمان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 اپریل 2025 -
-
کرم ،رضاکارانہ طور پر اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
پہلے مرحلے میں لوئر اور اپر کرم میں مختلف قبائل کے عمائدین نے بھاری ہتھیار رضا کارانہ طور پر جمع کر ا دیئے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ڈرگ فری پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 208 ریڈز
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پنجاب پولیس کا تعلیم دوست اے ایس آئی بچوں کی میڈیکل، انجینئرنگ سمیت اعلی تعلیم کے لئے پرعزم
اے ایس آئی گلزار احمد کی اپنی زوجہ، بیٹیوں، بیٹے کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سنٹرل پولیس آفس میںغیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کرکٹ کو بھرپور سیکورٹی فراہم
میچ کے دوران 8 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دی، آئی جی پنجاب
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاک بھارت کشیدگی،واہگہ/اٹاری بارڈر بدستور بند ،دونوں ملکوں کے شہریوں کی واپسی کا عمل جاری
بھارت سے 81 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچے ،342 بھارتی شہری واپس روانہ ،پی ایس ایل کے 18 براڈ کاسٹرز بھی شامل
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
جے یو آئی (ف) کی مردہ باد اسرائیل ،یکجہتی فلسطین کانفرنس (آج )مینار پاکستان پر منعقد ہو گی
ترجمان کے پنجاب حکومت پر فلیکسز اتارنے ، کیمپ اکھاڑنے ، عہدیدار کے گھر وں پر چھاپے کا الزام
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.