
Important Urdu News (page 39)
اہم خبریں
-
سرگودھا شہر کی بارات کو باراتیوں نے پینا فیکس نکال پاک فوج زندہ باد ریلی میں بدل دیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
بھارتی آبی جارحیت کے خلاف راجن پور میں ’’بھارت مردہ باد ریلی‘‘نکالی گئی
سندھ طاس معاہدہ کو معطل کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے بھارتی وزیر اعظم مودی کا یہ احمقانہ اقدام ہے،ڈپٹی کمشنر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ستھرا پنجاب پروگرام سے ایک لاکھ 13 ہزار ملازمتیں مہیا کی گئیں، لاکھوں بالواسطہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوئے ‘ ذیشان رفیق
فخر کی بات ہے وزیراعلی مریم نواز کا ستھرا پنجاب ویژن آج عملی شکل میں پورے صوبے میں موجود ہے‘ صوبائی وزیر بلدیات کا خطاب
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سبزیوں ،پھلوں کی فروخت یقینی بنانے کیلئے موثر کریک ڈائون نہ ہونے سے اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر رہا
بازاروں، گلی محلوں میں قائم دکانوں ،پھیری والوں نے سرکاری نرخنامے کی بجائے سبزیاں ،پھل مرضی کے نرخوں پر فروخت کئے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
2019میں پانچ ماہ فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی ایئرلائنز کو 8کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا تھا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج جاری، ایک بار پھر سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالنے کا اعلان
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ میں رواں ہفتے پرنسپل سیٹ پر مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی روسٹر جاری
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم ،جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بنچ پر قسم کے کیسوں پر سماعت کرے گا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سفری رکاوٹیں: برطانوی حکومت پر ملکی سیاحتی شعبے کو سبوتاژ کرنے کا الزام
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی صوبہ بھر سے ڈی این اے ریکارڈ اکٹھا کرے گی، جس سے سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت میں مدد ملے گی
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو اس سے بڑا جواب دیں گے، وزیر دفاع
بھارت ہم پر اس چیز کا الزام لگا رہا ہے، جس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، بھارت نے کشیدگی نہ بڑھائی توپاکستان بھی فوجی کارروائی سےگریز کرے گا؛ خواجہ آصف کا روسی میڈیا ... مزید
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
پہلگام واقعہ؛ بھارت سلامتی کونسل سے من پسند قرارداد منظور کروانے میں ناکام
پاکستان نے چین کے ساتھ مشاورت کے بعد اعلامیے کی زبان میں ایسی تبدیلیاں کروائیں کہ بھارت کو براہ راست فائدہ نہ پہنچ سکے
ساجد علی اتوار 27 اپریل 2025 -
-
ایک پروجیکٹ کے ڈائریکٹر نے کام کے بجائے ایک غلط فہمی پر مجھے بہت زور سے ڈانٹ دیا تھا،اداکارہ زویا ناصر
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فلم ہیرا منڈی کی اداکارہ شرمین سیگل ماں بننے والی ہیں
شرمین نے سال 2023 میں بزنس مین امان مہتا کے ساتھ شادی کی تھی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پینیلوپ کروز نے میرے لیے جو کیا کبھی نہیں بھول سکتی، سلمی ہائیک
میرے خیال میں دوست روح کی غذا ہیں، آپ ایک دوسرے کی ہمت سے سیکھتے ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سالہ بریڈ پٹ تیسری شادی کرنے کے لیے تیار
ہالی ووڈ کے 61 سالہ اداکار نے اپنی 32 سالہ گرل فرینڈ انیس ڈی رامون سے باقاعدہ منگنی کرلی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اداکارہ دیا مرزا کی زندگی کے کئی پہلو عوام کی نظر سے اوجھل رہے
والدین کی علیحدگی کے بعد والدہ نے حیدرآبادی مسلمان احمد مرزا سے شادی کی جنہوں نے مجھے اپنی بیٹی کی طرح پالا،اداکارہ
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اے آر رحمان اور پی ایس 2 بنانے والوں پر کاپی رائٹ کیس میں کروڑوں کا جرمانہ
دہلی ہائی کورٹ نے داگربرادرزکی درخواست پرعبوری حکم نامہ میں اے آر رحمان اوردیگر کو پیسے عدالت میں جمع کرنے کی ہدایت کی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی کرپشن کیس میں پیشرفت
عاطف خان سے رقم وصول کرنے والوں میں ان کی والدہ گلنار خان اور نادیہ حسین شامل ہیں
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کی تاریخ طے
ربیکا خان نے اس خاص موقع پر ایک دلکش پیچ پنک رنگ کا بھاری لباس زیب تن کیا
اتوار 27 اپریل 2025 - -
شادی شوبزمیں نہیں کرنی تھی مگرقسمت کو کچھ اور منظور تھا، اقرا ء عزیز
یاسرحسین عمرمیں مجھ سے بڑے ہیں لیکن شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اوراحترام ہے،اداکارہ
اتوار 27 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.