
Important Urdu News (page 5)
اہم خبریں
-
دہشتگردوں کا پیچھا آخری حد تک کیا جائیگا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
ان کے خلاف فیصلہ کن اور بلا تاخیر کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،میر سرفرازبگٹی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ژوب ،بسوں سے اتار کرقتل ہونیوالے نو افراد کی میتوں کوشناخت کے بعد آبائی علاقوں میں پہنچا دیا گیا، مقتولین کی تدفین بھی کردی گئی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
کوہاٹ،مقامی ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، دوسرا زخمی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
باجوڑ، مولانا خان زیب کی نماز جنازہ ادا، واقعے کی رپورٹ تیار
دو بائیکس پر 5 ملزمان نے فائرنگ کی، گولیوں کے 35 خول برآمد، واقعے کا مقدمہ درج
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
کے پی حکومت نے نئی اسامیوں کی تخلیق اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی
سرکاری اخراجات پر ورکشاپس اور تربیتی پروگرامز میں شرکت اور انعقاد سمیت بیرون ملک علاج پر بھی پابندی عائد
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
تریچ میر ٹریکنگ کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، حبیب عارف
صوبائی حکومت صوبہ میں ایڈونچر سیاحت کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہی ہے، تریچ میر سمٹ سے چترال کی سیاحت کو کافی فروغ ملے گا، ڈی جی کلچراینڈٹورازم اتھارٹی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شفقت ایاز کی سابق وفاقی وزیر شبلی فراز کی عیادت
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ْصوبائی انسپکشن ٹیم نے سانحہ سوات پرانکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیش کر دی
انکوائری رپورٹ میں سوات سانحے کے تناظر میں فرائض سے غفلت کے مرتکب سرکاری اہلکاروں اور افسران کی نشاندہی کی گئی ہے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے انکوائری رپورٹ کی روشنی ... مزید
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پاکستان مشکل معاشی حالات میں ٹیک آف کرچکا، پالیسی ریٹ 22 سے کم ہوکر11 فیصد پر آچکا ہے
مہنگائی کی شرح بھی 38 فیصد سے کم ہو کر سنگل ڈیجٹ میں آ گئی ہے، پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہوچکی ہے، پاکستان کو جی20 میں شامل کرنا ہمارا ہدف ہے، نائب وزیراعظم سینیٹر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
پی ٹی آئی کی تحریک اور عمران خان کے بیٹوں کی متوقع شرکت
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
حالیہ ہفتے میں مہنگائی میں 0.95 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے باعث سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 1.23 فیصد ہوگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
پائیدار ترقی کیلئے متوازن آبادی میں اضافہ اور خاندان کے چھوٹے سائز کی ضرورت ہوتی ہے، گورنربلوچستان
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
اسحاق ڈار کی ویتنامی وزیرخارجہ سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار نے باہمی طور پر آسان تاریخوں پر جلد ویتنام کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کی ،ترجمان دفترخارجہ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
اعلیٰ ججوں کی تقرریوں کا معاملہ جرمن مخلوط حکومت میں تنازعہ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں آج پھر 2 ہزار 300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
دو روز میں فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 57 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
9 مئی جلائوگھیرائو کیس: شاہ محمود، عمر چیمہ اور محمود الرشید کی ضمانت مسترد
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
خفیہ ادارے دیگرمشاغل چھوڑ کر اپنی ذمہ داری ادا کریں تو دہشتگردی پر قابو پایا جاسکتا ہے
حکمران عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئے، ژوب واقعہ صوبائی ونسلی تعصبات پھیلانے کی سازشوں کی کڑی ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی واقعہ کی مذمت
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
شہباز حکومت کے 1 فیصلے نے شوگر ملز کی موجیں کرا دیں
چند ماہ میں چینی 75 روپے مہنگی کر کے عوام کی جیبوں سے اربوں روپے اضافی نکال لیے گئے
محمد علی جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
پی ٹی آئی تحریک کا حصہ بننا عمران خان کے بیٹوں کا حق ہے
حکمرانوں کا خوف بتا رہا ہےکہ جبر اور ظلم پر قائم نظام کی بنیادیں لرز رہی ہیں، کرپشن کے اتحادی کھربوں روپے کا ریکارڈ قرضہ لے چکے ہیں جس سے مزید بیگاڑ پیدا ہو رہے ہیں، رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
نو مئی جلائو گھیرائو کیس،شاہ محمود، عمر چیمہ، محمود الرشید کی درخواست ضمانت خارج
جمعہ 11 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.