
Important Urdu News (page 4)
اہم خبریں
-
ض*حرم الحرام کی آمد، ڈویژنل پولیس افسران کی منتظمین مجالس وجلوس سے ملاقاتیں
_موٹر سائیکل چور، اشتہاری مجرمان پولیس گرفت میں
ہفتہ 14 جون 2025 - -
قائد اعظم گیمز کے فاتح کھلاڑیوں میں 22 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اور سرٹیفکیٹس تقسیم
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ماہرامراض چشم ڈاکٹر شمس پرویز انتقال کرگئے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
وائس چانسلر لیاقت یونیورسٹی نے ڈائیگنوسٹک اینڈ ریسرچ لیبارٹری لمس کا افتتاح کردیا
کینسر رجسٹری کے افتتاح کا مقصد پورے پاکستان کے کینسر کے مریضوں کا ڈیٹا جمع کرنا ہے، پروفیسر ڈاکٹر اکرام دین اجن
ہفتہ 14 جون 2025 - -
صوبائی وزیر صحت بخت محمدکاکڑ کا ہیلپر آئی ہسپتال کا دورہ
ْہسپتال میں 75 سے زائد مریضوں کے آنکھوں کی پیوندکاری کے کامیاب آپریشن مفت کیے گئے،بریفنگ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسلام کی درست تعبیر و تشریح لمحہ موجود میں انتہائی سنجیدہ ،مشکل چیلنج و سوال بن چکا ہے،عبدالمتین اخونزادہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اسرائیل اور امریکہ ایران کیساتھ جنگ کو طول دیکر ملک میں امریکہ نواز حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں ،سینیٹر محمد عبدالقادر
خطہ موجودہ کشیدہ صورتحال کا قطعاً متحمل نہیں ہوسکتا،اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی ایران کا حق ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران پر حملہ جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ،عالمی امن کیلئے خطرہ ہے،،مولانا عبدالقادر لونی
عالم اسلام صہیونی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہو کر منہ توڑ جواب دے ، رہنماء جے یو آئی بلوچستان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
حکومت کی ترجیح صرف بجٹ سازی نہیں ،عوام کی عملی خدمت ہے،میرسرفراز بگٹی
ہم ترقیاتی منصوبوں کو صرف کاغذی وعدے نہیں بننے دیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
وزیراعظم بلاتاخیر اوآئی سی سربراہی اجلاس کیلئے مسلم ممالک سے رابطہ کریں، حکومت سے مطالبہ ہے کہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو اہم ممالک کی فوجی قیادت سے رابطوں کا ٹاسک دیا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جون 2025 -
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
تمام اسلامی دنیا اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہے، امریکا ایک ناجائز ملک کی کیوں حمایت کررہا ہے، سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی فیصل واوڈا سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جون 2025 -
-
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا خون کے عطیہ دہندگان کے عالمی دن 2025 کے موقع پر رضاکارانہ خون کے عطیات میں اضافے کا مطالبہ
عوام ملک میں محفوظ خون کی شدید کمی کو پورا کرنے کے لیے رضاکارانہ خون کے عطیات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،ڈاکٹر عبدالغفور
ہفتہ 14 جون 2025 - -
جیکب آباد میں اراضی کے تنازع اور سیاہ کاری کی تہمت پر خاتون سمیت دو افراد قتل
ہفتہ 14 جون 2025 - -
دفاع وطن، اسرائیل مردہ باد اور سندھ امن ملین مارچ پروگرام فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار ہوگا ، علامہ راشد محمود سومرو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
جیکب آباد کے مستحق امداد سے محروم زکوات چیئرمین کی عید،دفتر بجٹ کا عید سے قبل20لاکھ کا صفایا
گاڑی کی مرمت پر3لاکھ فیول پر پانچ لاکھ اور مشینری پر دو لاکھ کا خرچہ دکھایا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
جیکب آباد سیشن کورٹ میں ڈیوٹی کے دوران حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے پولیس اے ایس آئی جاں بحق،سرکاری اعزاز سے سپردخاک
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سید ناصر شاہ کا ڈائریکٹر اطلاعات عبدالعزیز ہکڑو کی والدہ کے انتقال پراظہارِ تعزیت
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سندھ حکومت نے 596 اقلیتی طلبہ میں اسکالرشپ چیکس تقسیم کر دیے
تمام طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، محکمہ دوبارہ اسکالرشپ فراہم کرنے کا عمل شروع کر چکا ہے، ڈاکٹر لالچند اکرانی سندھ نان مسلم ویلفیئر کمیٹی کے اجلاس میں ممبران نے اسکالرشپ ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
احتیاط علاج سے بہتر ہے، پاکستان میں نظام صحت کا بحران ہے، مصطفی کمال
صرف اسپتال بنانے سے نظام ٹھیک نہیں ہوگا، ہمیں پانی، سیوریج، اور صفائی جیسے بنیادی مسائل پہلے حل کرنے ہوں گے،سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت
ہفتہ 14 جون 2025 - -
68فیصد بیماریاں گندے پانی کی وجہ سے ہیں، برتھ کنٹرول پر توجہ دینا ہوگی، مصطفی کمال
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال کا انڈس اسپتال کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.