
National Urdu News (page 20)
قومی خبریں
-
پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ کا تجارتی و سرمایہ کاری افسران کے ساتھ اہم اجلاس
بیرونی دنیا میں اہم ذمہ داریاں نبھانے والے افسران کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے موزوں ماحول اور کاروباری مواقع سے آگاہ کیا گیا زراعت، سیاحت، معدنیات، رئیل اسٹیٹ اور ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
پارلیمانی سیکرٹری اوقاف ملک وحیدکا محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے ہیڈ آفس کادورہ، اجلاس کی صدارت کی
سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ادارے کے تنظیمی ڈھانچے،ورکنگ اور آئندہ کے لائحہ عمل بارے بریفنگ دی
منگل 29 اپریل 2025 - -
نئی نہروں کی تعمیر روکنے کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم
بھارت کے جارحانہ جنگی جنون کے تناظر میں پنجاب اپنے حق ،تحفظات کے باوجود قومی وحدت و سلامتی کے لیے اتفاقِ رائے کو پسندیدہ فیصلہ قرار دیتا ہے، پانی انسانی زندگی، زراعت، ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
امت مسلمہ تو جاگ رہی ہے، اب عالم اسلام کے حکمران بھی جاگ جائیں‘سراج الحق
غزہ میں بچوں اور خواتین کو شہید کیا جارہا ہے، ستاون اسلامی ممالک کی حکومتیں مظلوموں کے حق میں عملی اقدامات کریں،سابق امیرجماعت اسلامی
منگل 29 اپریل 2025 - -
بھارت عالمی دہشت گرد ، غیر ملکی میڈیا پہلگام ڈرامے کو مسترد کرچکا ہے‘گورنر پنجاب
دل کے علاج کے لئے گئے معصوم بچوں کو بغیر اپریشن واپس بھیجنابھارت کاغیر انسانی اقدام ہے‘سردار سلیم حیدر خان
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کا تھانہ بڈیانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سن کر ازالہ کیلئے احکامات جاری
منگل 29 اپریل 2025 - -
جہلم ویلی، عوام کو معیاری اور ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری
منگل 29 اپریل 2025 - -
پاکستانی قوم بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے، رانا عارف اقبال ہرناہ
منگل 29 اپریل 2025 - -
ڈی ایس پی سٹی ٹریفک پولیس سیالکوٹ کی جانب سے عوام میں مفت ہیلمٹ تقسیم کیے گئے
منگل 29 اپریل 2025 - -
اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کے منافع خوروں اور تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن قابلِ تعریف ہیں،چوہدری عمران علی گجر
منگل 29 اپریل 2025 - -
سیکریٹری اسپورٹس عبدالعلیم لاشاری کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کا مطالبہ
قلیل وقت میں اسپورٹس اور نوجوانوں کے لئے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں،اسپورٹس ایسوسی ایشنز
منگل 29 اپریل 2025 - -
مغوی علی اصغر منگریو572روز بیت جانے کے بعد بھی گھر نہیں پہنچ سکا ، ورثاء کی سکھر پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال
منگل 29 اپریل 2025 - -
گندم کی کٹائی کے دوران بھوسہ اُڑنے سے دمہ کے مریضوں کے لیے مشکلات بڑھ جاتی ہیں،ڈاکٹرنعمان خالد قریشی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلئے سکھر پریس کلب پہنچ گیا ، تحفظ فراہمی کی اپیل
منگل 29 اپریل 2025 - -
سیالکوٹ حاجی کیمپ میں عازمین حج کی سہولت کے لئے خصوصی انتظامات
منگل 29 اپریل 2025 - -
سکھرانتظامیہ کی غفلت،تفریحی پارک اجڑنے لگ گئے، قاسم پارک،لب مہران سمیت دیگر پارکوں میں جاری ترقیاتی کام مکمل نہ ہوسکے
منگل 29 اپریل 2025 - -
سیالکوٹ، دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
منگل 29 اپریل 2025 - -
ایم کیو ایم پاکستان کا یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر پائپ لائن کے ٹوٹنے پر تشویش کا اظہار
سندھ حکومت غفلت سے بیدار ہو اور بار بار لائن کو نقصان پہنچانے کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرے، اراکین سندھ اسمبلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
سندھ طاس معاہدہ کی منسوخی عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور آبی جارحیت کی شکل میں کھلم کھلی دہشت گردی ہے، اسسٹنٹ کمشنر شیرانی
منگل 29 اپریل 2025 - -
پیپلز پارٹی عوامی مفادات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی، ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی
منگل 29 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.