سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن ، روزنامہ جنگ کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ (کل) کلر سیداں میں ادا کی جا ئیگی

منگل مئی 20:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن ، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی سابق ادارتی رکن خاتون صحافی مرحومہ نزہت انجم نامور شاعر و ادیب انجم رضا،سید امجد علی شاہ کی والدہ ماجدہ، کلر سیداں کی سماجی و مذہبی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ مرحوم کی اہلیہ کی نماز جنازہ (کل) بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں انکے آبائی علاقہ میں ادا کی جا ے گی ، مرحومہ کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل گزشتہ دنوں برطانیہ میں انتقال کرگئیں تھیں مرحومہ کی میت تدفین کیلئیبدھ 23 مئی کو اسلام آباد نیو ایئر پورٹ پہنچے گی۔

متعلقہ عنوان :