International Urdu News (page 29)
بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی سپریم کورٹ نے ”ماب لنچنگ‘ ‘ کے بارے میں ریاستوں سے چھ ہفتوں کے اندر اندر جواب مانگ لیا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
جنگ بندی مذاکرات معطل نہیں ہوئے ، جاری ہیں، مصر
ہم ایسا کرتے رہیں گے جب تک کہ مقصد حاصل نہیں ہو جاتا،وزیرخارجہ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
اسرائیل ایران پر حملے سے گریز کرے،برطانوی وزیراعظم
کشیدگی میں اضافہ مشرق وسطی میں عدم تحفظ کا باعث بنے گا،اسرائیلی ہم منصب کو فون
بدھ 17 اپریل 2024 - -
اسرائیلی وزیراعظم یاھو کے مقربین میں اعتماد کا فقدان
غزہ جنگ نے اسرائیلی لیڈروں میں پھوٹ ڈال دی،مقامی میڈیا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر سمیت تین ہلاک
ہلاک شخص گاڑی میں اکیلا تھا، دیگردو قریب ہونے کی وجہ سے مارے گئے
بدھ 17 اپریل 2024 - -
برطانیہ کی مغربی کنارے میں اسرائیلی نوجوان کے قتل کی مذمت
مغربی کنارے میں تشدد کی حیران کن سطح سے پریشان ہے،بیان
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ایران کیخلاف نئی پابندیوں کے لیے امریکہ کی وارننگ
امریکا اتحادیوں کے ساتھ کام کرنے سے دریغ نہیں کرے گا،وزیرخزانہ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
مافوق الفطرت واقعہ، امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودار
سبز بادل سپر کلائوڈ کی ایک قسم اور موسم کے شدید مظاہر میں سے ایک ہے،رپورٹ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
عمان میں دن میں رات کا منظر، فوجی ہیلی کاپٹروں سے ریسکیو آپریشن
سلطنت عمان میں بارش سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ٹرینڈ کررہی ہے،رپورٹ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سیاحتی مقامات کی نئی فہرست ، ٹاپ 30 میں متحدہ عرب امارات اور مصر شامل
بدھ 17 اپریل 2024 - -
دبئی ایئرپورٹ پر آپریشنل خلل کے باعث نئی ایڈوائزری جاری
موسم کی خرابی کے باعث پروازوں میں تاخیر اور انہیں دیگر ہوائی اڈوں کی جانب موڑنے کا سلسلہ جاری ہے، براہِ کرم اپنی ایئر لائن سے براہ راست اپنی پرواز کی صورتحال چیک کریں۔ ... مزید
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
یورپی ماہرین فلکیات کا ملکی وے میں ابھی تک کا سب سے بڑا بلیک ہول دریافت کرنے کا د عویٰ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
چین کی مجموعی ملکی پیداوار میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 5.3 فیصد اضافہ ریکارڈ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
اردن علاقائی جنگ کا تھیٹر نہیں بنے گا ، شاہ عبداللہ دوم
بدھ 17 اپریل 2024 - -
دبئی ایئرپورٹ کا رن وے پانی میں ڈوب گیا، متعدد پروازیں متاثر، دفاتر بند
بدھ 17 اپریل 2024 - -
امریکی ایوان کی ایران پر پابندیوں کے قانون کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھنے کی حمایت
بدھ 17 اپریل 2024 - -
امریکا کا ایران کے خلاف اضافی پابندیاں عائد کر نے کا اعلان
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وینزویلا کا ایکواڈور میں اپنا سفارتخانہ اور قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
بدھ 17 اپریل 2024 - -
تائیوان کے معاملے پر چین کے بنیادی مفادات کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے، وزیر دفاع ڈونگ جون
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کے ولی عہد کا اماراتی صدر اور امیر قطر سے خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال
بدھ 17 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.