
National Urdu News (page 31)
قومی خبریں
-
نوشہرہ،تھانہ اضاخیل پولیس نے 3رکنی تالہ توڑ چور گروہ کا ماسٹر مائنڈ و کارندہ گرفتار کرلیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ملاکنڈ ٹریڈرز فیڈریشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا
ملاکنڈ ڈویژن میں خام مال پر 10فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ کسی صورت قابل قبول نہیں، حکومت نے ڈویژن کی جداگانہ آئینی حیثیت بحال نہ کی تو تاجر برادری بھرپور تحریک شروع کرے گی،حاجی ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ترقی پسند ،عوام دوست بجٹ پیش کرکے ثابت کر دیا صوبائی حکومت حقیقی معنوں میں عوامی مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے، فضل حکیم خان
حکومت نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا ،ہم وفاق کے ظالمانہ ٹیکسز کی وصولی میں رکاوٹ بنیں گے، وزیر لائیو سٹاک خیبرپختونخوا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
مہمند ، د خویزو جرگہ تنظیم کی وساطت سے قومی جرگے کا انعقاد ، مسائل کے حل بارے تبادلہ خیال،حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
دوستوں کیساتھ سیر کیلئے کنڈ پارک آنے والا نوجوان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں جنوبی اضلاع کی ترقی،بنوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی منصوبوں میں شامل کیا ہے، پختون یار خان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا کے صوبائی بجٹ میں شعبہ زراعت کیلئے 26 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پشاور، آئندہ سال کے لئے اس رقم کو 135 فیصد اضافہ کرکے 19.11 ارب روپے کر دیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خیبر پختونخوا کا عوام دوست اور ترقیاتی بجٹ قابل تحسین ہے، محمد سہیل آفریدی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
پشاور، محکمہ صنعت وحرفت کا بجٹ 58 فیصد بڑھا کر 2.70 ارب روپے کردیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 26-2025 کے سالانہ بجٹ میں کھیل ،امور نوجوانان کے شعبے کو ترجیح دیکر خطیر رقم مختص کی ، رپورٹ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
وفاق نے ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دیا ہے جوکہ سندھ اور پنجاب کے ترقیاتی بجٹ سے بہت کم ہے ،خیبر پختونخوا کیلئے پی ایس ڈی پی میں صرف55کروڑ مختص کئے گئے ہیں،عمران خان سے ... مزید
ہفتہ 14 جون 2025 - -
خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کے عہدِ خلافت میں دینِ اسلام اور علوم و فنون نے بے مثال ترقی کی، پروفیسر حافظ عبد الصمد طاہر
ہفتہ 14 جون 2025 - -
قومی کمیشن برائے وقار نسواں کا عالمی اقتصادی فورم کی جینڈر گیپ رپورٹ میں پاکستان کے حوالے سے غلط اعدادوشمار پر اظہار تشویش
ہفتہ 14 جون 2025 - -
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کے وفاقی بجٹ پر عام بحث ہفتہ کو بھی جاری رہی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران،اسرائیل کشیدگی کے خاتمے کیلئے عالمی قوتوں کو کردار ادا کرنا چاہئے۔چیئرمین سول سو سائٹی فورم ملتان احسان خان سدوذئی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ،قومی و بین الاقوامی مقابلوں کیلئے سپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹکس اور سنائپرز ٹیمیں تشکیل دینے بارے تجاویز کا جائزہ لیا گیا
ہفتہ 14 جون 2025 - -
nپنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں701 افراد شدید زخمی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ث*4لاکھ سے زائدپراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ
ھ* 16جون سے کمرشل پراپرٹیزکے ٹیکس نادہندگان کوجائیدادقرقی کے حتمی نوٹسزبھجوائے جائینگے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ئ*پنجاب حکومت کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس سنٹرل میڈیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
ظ*آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یونٹ کے قیام کیلئی25کروڑ مختص کرنے کی تجویز تیار
ہفتہ 14 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.